کابل

89 نوجوانوں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جوائنٹ ٹریننگ کمانڈ سے تربیت مکمل

89 نوجوانوں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جوائنٹ ٹریننگ کمانڈ سے تربیت مکمل

 

کابل ( الامارہ ) وزارت دفاع کے تحت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جوائنٹ ٹریننگ کمانڈ سینٹر کے پانچ پیشہ ورانہ کورسز سے علاقائی کور اور مختلف ڈویژنز کے 89 اہلکاروں نے تربیت مکمل کرلی۔

فارغ التحصیل طلباء سے خطاب کرتے ہوئے وزارت دفاع کے عہدیداروں نے کہا کہ: آپ تقویٰ کی روشنی میں اسلامی نظام حکومت میں خدمات انجام دیں اور اپنے یونٹس میں موجود دیگر مجاہدین کو بھی پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کی ترغیب دیں۔
اس کے ساتھ ساتھ نئے فارغ التحصیل طلباء نے ملک کے کونے کونے میں ملک کی خدمت کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی۔