پکتیکا،خونریز لڑائی، کمانڈر سمیت 24 اہلکار ہلاک

صوبہ پکتیکا کے چاربران، خیرکوٹ اور جانی خیل اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے چوکیوں اور گشتی پارٹیوں پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع چاربران کے  سپینہ کے علاقے میں واقع دو چوکیوں پر ہلکے و […]

صوبہ پکتیکا کے چاربران، خیرکوٹ اور جانی خیل اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے چوکیوں اور گشتی پارٹیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع چاربران کے  سپینہ کے علاقے میں واقع دو چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو چھ گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے ایک چوکی پر قبضہ جمالی اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 5 ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے 2 مجاہدین شہید جبکہ 4 زخمی ہوئيں۔

دوسری جانب تازہ دم پہنچنے والے فوجیوں اور جنگجوؤں پر مجاہدین نے حملہ کیا اور ساتھ ہی دشمن پر 4 شدید دھماکے بھی ہوئيں،جن سے 4 فوجی رینجر گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ 6 اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوئيں اور دوبدو لڑائی میں جنگجو کمانڈر عبدالغفار سمیت 8 جنگجو ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوئيں۔

ضلع خیرکوٹ سے اطلاع ملی ہےکہ جمعرات کےروز 2015-06-11 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ سیگانہ کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے 3 موقع پر ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئيں۔

جہادی ذرائع نے ضلع جانی خیل سے اطلاع دی ہےکہ جمعہ کےروز 2015-06-12 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ حکم گاؤں میں مجاہدین نے جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں سردار نامی جنگجو ہلاک اور ان کے کلاشنکوف، موٹرسائیکل، وائرلیس سیٹ اور دیگر فوجی سازوسامان کو مجاہدین نے غنیمت کرلیا۔