نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
افغان مسلمان، حریت اور امن پسند عوام ہیں۔ کسی کی جارحیت کو مانتی ہے اور نہ ہی کسی کے سرزمین پر جارحیت کرتی ہے۔ تاریخ کے ادوار میں صرف اس وقت اسلحہ کو تھام لی ہے ،جب اجنبی کی جانب سے ان پر حملہ ہوا ہے اور پھر غاصب کو دندان شکن جواب دی ہے۔ […]
گزشتہ برس 28 نومبر سے 03 دسمبر 2016 ء تک کابل سے معروف صحافیوں اور تجزیہ نگاروں نے دوحہ شہر میں امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے وہاں سیاسی دفتر کے نمائندوں کیساتھ موجودہ چند اہم مسائل کے متعلق گفتگو کی۔ کافی سوالات پوچھے گئے اور سیاسی دفتر کے […]
قارئین کرام کو معلوم ہے کہ شہری نقصانات سے متعلق یوناما کی رپورٹ رواں ماہ کی 6 تاریخ کو شائع ہوئی، جو امارت اسلامیہ کے شہری نقصانات کے ادارے کی جانب سے نشر ہونے والی رپورٹ سے بہت متصادم ہے۔ یہ نقطہ قابل غور ہے کہ دونوں رپورٹوں میں اتنا فرق کیوں رونما ہوا […]
جرمنی کے شہر میونخ میں رواں ماہ 17 سے 19 فروری تک سیکورٹی کے حوالے سے ایک کانفرنس منعقد ہوگی۔ کہاجارہا ہے کہ اس کانفرنس میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری، دنیا کے مختلف ممالک کے صدور، خصوصی طور پر مغربی ممالک کے سربراہاں، خارجہ اور دفاع وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور دیگر اہم اشخاص شرکت […]
امارت اسلامیہ افغانستان ایک بامعنی قوت ہے۔ اس کی ملکی اور بیرونی پالیسی واضح اور اسلامی و قومی اقدار پر استوار ہے۔ امارت اسلامیہ کا پہلا ہدف ملک کی خودمختاری، جارحیت کا خاتمہ اور ملک میں افغان شمول اسلامی نظام کا قیام ہے۔ اسی طرح قومی اتحاد اور ملک کی اراضی سالمیت کو وفادار ہے۔ […]
تم تیسرے امریکی صدر ہوں، جو افغان جنگ کے دلدل میں ملوث ہیں ، تمہارے اندازے کے مطابق ایک ٹریلین سے زائد امریکی ڈالر خرچ ہوئے ہیں، مگر نہتے افغانوں کے خون بہانے اور گاؤں و باغات تباہ کرنے کے علاوہ اور کچھ حاصل نہیں کرسکے، بلکہ عالمی سطح پر ماضی کے اعتبار سے بھی […]
گزشتہ ڈیڑھ عشرے میں ہم ایسے سینکروں برے مجہول سانحات کے گواہ ہیں، جو افغانستان میں خفیہ اینٹلی جنس حلقہ جات نے سرانجام دی ہیں، مگر مورد الزام ہمیشہ امارت اسلامیہ کو ٹہرایا ہے۔اگرچہ بعد میں ثابت ہوا ہے کہ اس میں امارت اسلامیہ ملوث نہیں ہے، لیکن اس وقت انگلی براہ راست امارت اسلامیہ […]
حالیہ دنوں میں کابل اینٹلی جنس سروس ایجنسی کی جانب سے ایک بار پھر چند جعلی تحریرنامے چھپوانے، کئی صوبوں کے مختلف علاقوں میں مجاہدین کے نام سے پھیلانے، شخصیت کشی کی سعی کرنے اور اس کیساتھ غاصبوں کی طرف سے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ وہ اقدامات ہیں، جو ماضی میں دہرائے اور ناکام […]
امارت اسلامیہ افغانستان ایک جانب حالیہ جارحیت کے خلاف جہادی جدوجہدکررہی ہے اور کامیابیوں کو سمیٹ رہی ہے۔لیکن دوسری طرف مختلف النوع عوامی مقدمات کے حل کے لیے شرعی عدالتیں قائم کی ہیں، خاص کر ان علاقوں میں جہاں امارت اسلامیہ کا کنٹرول حاصل ہے، تینوں عدالتیں مثال کے طور پر ابتدائی عدالت،،استئناف عدالت اور […]
وطن عزیز کی تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ ہر بیرونی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی قیادت علماءکرام نے کی ہے، مگر ان کے ساتھ عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار کے مانند کھڑے ہوئے ہیں۔ ماضی کی تاریخ دوبارہ دہرائی جارہی ہے۔ اسی وجہ سے استعمار اور اس کے داخلی کٹھ پتلیوں کے خلاف ڈیڑھ عشرہ […]