• امروز: Friday - 19 - April - 2024
  • ساعت :

    آج کی بات

    جنگ کے بغیر علاقوں پر کنٹرول حاصل کرنے کا پر امن منصوبہ
    2021-07-07

    جنگ کے بغیر علاقوں پر کنٹرول حاصل کرنے کا پر امن منصوبہ

    آج کی بات کابل انتظامیہ کے خلاف امارت اسلامیہ کی حالیہ پیشرفتوں کے دوران وسیع علاقوں اور اضلاع پر مجاہدین نے کنٹرول حاصل کیا ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ان علاقوں پر کنٹرول حاصل کرنے سے نہ صرف ملک کے جغرافیہ کا بیشتر حصہ آزاد ہوا بلکہ کابل انتظامیہ سے تعلق رکھنے والے […]

    شاید امریکی غلاموں نے ایسا نہیں سوچا تھا؟
    2021-07-06

    شاید امریکی غلاموں نے ایسا نہیں سوچا تھا؟

    آج کی بات آج افغانوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے وہ ویڈیو اور منظر دیکھا جو بدخشان ہوائی اڈے پر کابل انتظامیہ کے حکام، ارکان پارلیمنٹ اور کمانڈرز بدخشان سے راہ فرار اختیار کرنے کے موقع پر طیارے میں کتنی عجلت اور ازدھام کے ساتھ سوار ہورہے تھے۔ اگرچہ امارت اسلامیہ ہمدردی اور معاف کرنے […]

    امارت اسلامیہ کے پاس عوام اور خطے کے لئے امن و استحکام کا پیغام ہے
    2021-07-05

    امارت اسلامیہ کے پاس عوام اور خطے کے لئے امن و استحکام کا پیغام ہے

    آج کی بات افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے سلسلے میں امریکی افواج نے بالآخر سب سے بڑا فوجی اڈہ بگرام کو خالی کرا لیا۔ بگرام سے امریکی فوجیوں کی واپسی افغانستان میں 20 سالہ غیر قانونی امریکی مشن کے خاتمے کی علامت ہے جو افغانستان اور خطے کے استحکام کے لئے خوشخبری […]

    قابض افواج کا انخلا افغانوں اور دنیا کے درمیان ایک نیا باب کھول دیتا ہے
    2021-07-02

    قابض افواج کا انخلا افغانوں اور دنیا کے درمیان ایک نیا باب کھول دیتا ہے

    آج کی بات وطن عزیز سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے سلسلے میں اٹلی اور جرمنی ان ممالک میں شامل ہیں جنہوں نے منگل کے روز افغانستان میں اپنے 20 سالہ فوجی مشن کو ختم کر دیا۔ اٹلی اور جرمنی کے علاوہ نیٹو کے دیگر رکن ممالک جیسے ناروے ، رومانیہ ، ڈنمارک ، […]

    افغانستان سے جرمن فوج کا انخلا مثبت اقدام ہے!
    2021-07-01

    افغانستان سے جرمن فوج کا انخلا مثبت اقدام ہے!

    آج کی بات افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے تناظر میں جرمن فوج کل ہمارے ملک سے واپس چلی گئی۔ افغانستان سے جرمن فوجیوں کے مکمل انخلا کا اعلان اس ملک کی وزیر دفاع (انا گریٹ کریمپ کرنباور) کے ایک ٹویٹر پیغام میں کیا گیا ہے۔ جرمنی کی فورسز جو جنوری 2002ء میں […]

    جنگی جرائم پر حیرت انگیز خاموشی
    2021-06-30

    جنگی جرائم پر حیرت انگیز خاموشی

    آج کی بات گزشتہ روز صوبہ غزنی کے ضلع گیلان کے صدر مقام جنڈا شہر میں افغان فورسز کی جانب سے مجاہدین شہداء کی لاشوں کو آگ لگانے کی ایک المناک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ کچھ دن پہلے قندھار کے پولیس سربراہ، نیز صوبہ سمنگان میں قومی سلامتی کے کے ڈائریکٹر نے […]

    جنگجو اور ناکام تجربے کو دہرانے کی کوشش
    2021-06-24

    جنگجو اور ناکام تجربے کو دہرانے کی کوشش

    آج کی بات ملک میں تیزی سے جاری فتوحات اور حکومت کے فوجی دستوں کے مجاہدین کے ساتھ بڑے پیمانے پر انضمام سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اس ملک میں قابض افواج اور ان کے حامیوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ موجودہ صورتحال سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ افغانستان میں جنگ […]

    حالیہ فتوحات اور میڈیا کی خاموشی
    2021-06-23

    حالیہ فتوحات اور میڈیا کی خاموشی

    آج کی بات پچھلے کچھ ہفتے افغانستان کے لئے اہم سمجھے جاتے ہیں کیونکہ اتنے قلیل عرصے میں اتنی بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں جو پہلے سال میں بھی رونما نہیں ہوتی تھیں، ملک کے مشرق سے مغرب تک اور شمال سے جنوب تک مختلف صوبوں کے درجنوں اضلاع امارت اسلامیہ کے کنٹرول میں آئے۔ کابل […]

    کیا نئے چہرے ان کی مرضی سے صورتحال پر قابو پاسکتے ہیں؟
    2021-06-22

    کیا نئے چہرے ان کی مرضی سے صورتحال پر قابو پاسکتے ہیں؟

    آج کی بات کابل انتظامیہ کے سربراہ نے بگڑتی ہوئی صورتحال کو قابو کرنے اور سنبھالنے کے لئے وزیروں کے نام پر کچھ مکروں چہروں کو ادھر، ادھر کر کے تبدیل کر دیا ہے۔ وزیر دفاع ، وزیر داخلہ اور دیگر وزارتوں کے تعارفی اجلاس میں اشرف غنی نے تشدد پر مبنی اپنی پالیسی کا […]

    افغانستان اب حملہ آوروں کے کھیل کا میدان نہیں ہے
    2021-06-16

    افغانستان اب حملہ آوروں کے کھیل کا میدان نہیں ہے

    آج کی بات نیٹو کے رکن ممالک نے گزشتہ روز ایک اجلاس میں ایک بار پھر افغانستان پر 20 سالہ قبضہ جاری رکھنے کے اپنے یکطرفہ فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ فوج کے انخلا کے بعد بھی کابل ایئرپورٹ کو اپنے کنٹرول میں رکھیں گے اور اس طرح وہ افغانستان کے ساتھ […]

    go Up