• امروز: Monday - 15 - April - 2024
  • ساعت :

    اقتصاد و ترقی

    کابل: پل سوختہ کے علاقے میں شہرکی تزئین اور پینٹنگ پروگرام جاری
    2023-02-13

    کابل: پل سوختہ کے علاقے میں شہرکی تزئین اور پینٹنگ پروگرام جاری

    کابل: پل سوختہ کے علاقے میں شہرکی تزئین اور پینٹنگ پروگرام جاری! پل سوختہ کے علاقے کو منشیات کے عادی افراد سے پاک کرنے کے بعد تجاوزات کے خلاف آپریشن ، کوڑے کے ڈھیر کی منتقلی اور اب پل کے اوپر لگے 1000 میٹر طویل باڑ کی پینٹنگ کا کام جاری ہے۔ تاکہ اس جگہ […]

    ننگرہار: کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے گزشتہ دس ماہ میں 15 ارب 9 کروڑ 23 لاکھ افغانی ریونیو حاصل کیا

    ننگرہار: کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے گزشتہ دس ماہ میں 15 ارب 9 کروڑ 23 لاکھ افغانی ریونیو حاصل کیا

    ننگرہار: کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے گزشتہ دس ماہ میں 15 ارب 9 کروڑ 23 لاکھ افغانی ریونیو حاصل کیا وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ننگرہار کسٹمز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ دس ماہ میں 15 ارب 923 ملین افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 82 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے۔

    کابل: پرائیویٹ سیکٹر کی جانب سے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹ کی تعمیر کا فیصلہ

    کابل: پرائیویٹ سیکٹر کی جانب سے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹ کی تعمیر کا فیصلہ

    کابل: پرائیویٹ سیکٹر کی جانب سے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹ کی تعمیر کا فیصلہ وزیر پانی و توانائی ملا عبداللطیف منصور نے گلبہار گروپ کے نمائندوں سے اپنے دفتر میں ملاقات میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹ کی تعمیر میں سرمایہ کاری کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ […]

    کابل: خیرخواہ کمرشل مارکیٹ کا 50 فیصد تعمیراتی کام مکمل

    کابل: خیرخواہ کمرشل مارکیٹ کا 50 فیصد تعمیراتی کام مکمل

    کابل: خیرخواہ کمرشل مارکیٹ کا 50 فیصد تعمیراتی کام مکمل معاشی ترقی کے لیے حلقہ 2 کے نادر پشتون علاقے میں تاجر برادری اور کابل میونسپلٹی کے زیر انتظام کمرشل مارکیٹ کی تعمیر جاری ہے۔ یہ مارکیٹ (9,361) مربع میٹر اراضی پر (9) منزلوں پر مشتمل ہوگی۔ اس قومی منصوبے کا کام (50) فیصد مکمل […]

    کابل: اس سال افغانستان اور روس کے درمیان تجارت کی شرح میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ روسی سفیر
    2023-02-11

    کابل: اس سال افغانستان اور روس کے درمیان تجارت کی شرح میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ روسی سفیر

    کابل: اس سال افغانستان اور روس کے درمیان تجارت کی شرح میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ روسی سفیر افغانستان میں روسی سفیر دمتری زھرنوف نے ایک روسی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اس سال روس اور افغانستان کے درمیان تجارت کی شرح میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

    پکتیا: گزشتہ 11 ماہ میں کسٹمز کی مد میں 5 ارب افغانی ریونیو اکٹھا کیا گیا

    پکتیا: گزشتہ 11 ماہ میں کسٹمز کی مد میں 5 ارب افغانی ریونیو اکٹھا کیا گیا

    پکتیا: گزشتہ 11 ماہ میں کسٹمز کی مد میں 5 ارب افغانی ریونیو اکٹھا کیا گیا پکتیا کے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ گیارہ ماہ سے اب تک اس محکمے نے 5 ارب افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہے۔

    ننگرہار: ضلع خیوہ میں 100 ایکڑ اراضی پر مالٹوں کے 14 ہزار پودے لگائے گئے
    2023-02-10

    ننگرہار: ضلع خیوہ میں 100 ایکڑ اراضی پر مالٹوں کے 14 ہزار پودے لگائے گئے

    ننگرہار: ضلع خیوہ میں 100 ایکڑ اراضی پر مالٹوں کے 14 ہزار پودے لگائے گئے ننگرہار کے ضلع خیوہ کے علاقے عبداللہ خیل میں 20 ملین افغانی کی لاگت سے 100 ایکڑ اراضی پر مالٹوں کے 14 ہزار پودے لگائے گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس باغ میں 50 افراد کو روزگار ملے گا۔

    ملک بھر میں بیرونی قوتوں کے چھوڑے ہوئے فوجی اڈے اقتصادی اور انڈسٹیریل زون میں تبدیل کیے جائیں گے

    ملک بھر میں بیرونی قوتوں کے چھوڑے ہوئے فوجی اڈے اقتصادی اور انڈسٹیریل زون میں تبدیل کیے جائیں گے

    ملک بھر میں بیرونی قوتوں کے چھوڑے ہوئے فوجی اڈے اقتصادی اور انڈسٹیریل زون میں تبدیل کیے جائیں گے۔ ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بیرونی افواج کے چھوڑے ہوئے فوجی اڈوں کو خصوصی اقتصادی زون بنایا جائے گا۔ اس فیصلے کی روشنی میں وزارت صنعت […]

    قندھار: سیلاب کے باعث تباہ شدہ ارغستان پل کی دوبارہ تعمیر کا آغاز کر لیا گیا

    قندھار: سیلاب کے باعث تباہ شدہ ارغستان پل کی دوبارہ تعمیر کا آغاز کر لیا گیا

    قندھار: سیلاب کے باعث تباہ شدہ ارغستان پل کی دوبارہ تعمیر کا آغاز کر لیا گیا قندھار کے صوبائی ڈائریکٹر اقتصادیات ملا عبدالسلام بریالی نے اپنی تکنیکی ٹیم کے ہمراہ جس میں ڈی آر سی کے فیلڈ مینیجر عزیز اللہ اور انجینئرز بھی موجود تھے، ضلع ارغستان کے گاؤں ساندزئی میں پل کے تعمیراتی کام […]

    عالمی انسانی امداد کی چالیس ملین ڈالر کی نئی قسط کابل پہنچ گئی
    2023-02-09

    عالمی انسانی امداد کی چالیس ملین ڈالر کی نئی قسط کابل پہنچ گئی

    عالمی انسانی امداد کی چالیس ملین ڈالر کی نئی قسط کابل پہنچ گئی کابل (بی این اے) افغان مرکزی بینک دا افغانستان بانک نے ایک نیوز لیٹر میں کابل میں چالیس ملین امریکی ڈالر کے امدادی پیکج کی آمد کی تصدیق کی ہے۔ باختر نیوز ایجنسی کے مطابق خبر میں کہا گیا ہے افغانستان کے […]

    go Up