• امروز: Thursday - 25 - April - 2024
  • ساعت :

    انٹرویوز و رپورٹیں

    ریاستہائے متحدہ امریکہ کے عوام کو  کھلا خط
    2021-02-16

    ریاستہائے متحدہ امریکہ کے عوام کو کھلا خط

    آپ کو معلوم ہے کہ ہر قوم  اپنے اصول اور اقدار کے دائرے میں ہر قسم کے خطرے، جارحیت اور حملے کے خوف کے بغیر  آزاد زندگی گزارنے کی خواہاں ہے،ایسی زندگی کے حصول کی خاطر   ہم نے گذشتہ ۱۹  برس افغانستان میں اپنی جدوجہد کو جاری رکھی۔ امارت اسلامیہ افغانستان اور ریاستہائے متحدہ امریکہ […]

    افغانستان جنوری 2021 میں
    2021-02-12

    افغانستان جنوری 2021 میں

    تحریر: احمد فارسی نوٹ: یہ تحریر ان واقعات اور نقصانات پر مشتمل ہے جن کا دشمن نے بھی اعتراف کیا ہے۔ مزید اعداد و شمار دیکھنے کے لئے امارت اسلامیہ کی آفیشل ویب سائٹ کا وزٹ کیجئے۔ نیا سال امن کی امیدوں لیکن بار بار امریکی وعدوں کی خلاف ورزیوں اور کابل انتظامیہ کے مظالم […]

    دو ہفتوں کے دوران کابل انتظامیہ کے حملوں میں 91 شہری شہید و زخمی
    2021-02-11

    دو ہفتوں کے دوران کابل انتظامیہ کے حملوں میں 91 شہری شہید و زخمی

    بار بار جنگی جرائم اور مظالم کے سلسلے میں گذشتہ دو ہفتہ کے دوران کابل انتظامیہ کی افواج اور اس کے بیرونی حامیوں کی جانب سے شہریوں پر ہونے والے فضائی اور زمینی حملوں کی وجہ سے متعدد شہری شہید و زخمی ہوئے۔ شہریوں کو 20 صوبوں ( نورستان، بادغیس، پکتیا، لغمان، ہلمند، سرپل، فراہ، […]

    مجاہد صاحب کی تازہ گفتگو
    2021-02-03

    مجاہد صاحب کی تازہ گفتگو

    ترتیب:سیدعبدالرزاق یکم فروری کو امارتِ اسلامیہ کے ترجمان جناب ذبیح اللہ مجاہد نے ایک انٹرویو دیا-جس میں ملکی سلامتی،آئندہ آنے والے نظام اور بین الافغان مذاکرات سمیت متعدد موضوعات پر امارتِ اسلامیہ کا جامع اور واضح موقف پیش کیا-اہمیت کے پیش نظر چیدہ چیدہ نکات پیش خدمت ہیں: ہم ملک کے اندر ایک مضبوط مستحکم […]

    دورہ ماسکو پر کی گئی گفتگو
    2021-02-01

    دورہ ماسکو پر کی گئی گفتگو

    ترتیب وترجمہ:سیدافغان اس وقت امارت اسلامیہ کا ایک بلند رتبہ وفد روس کے دورے پر ہے جس کی قیادت شیرِ اسلام جناب شیر محمد عباس ستانکزئی صاحب کررہے ہیں-روس میں وہاں کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے-اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے-اس موقع پر وفد کے سربراہ جناب […]

    امارت اسلامیہ کے اعلی وفد کا دورہ روس
    2021-01-29

    امارت اسلامیہ کے اعلی وفد کا دورہ روس

    امارت اسلامیہ سیاسی دفتر اور مذاکراتی ٹیم کے نائب حاجی شیرمحمد عباس ستانکزئی  کی قیادت میں بدھ کےروز ایک وفد ماسکو پہنچا اور جمعرات کے روز روسی صدر کےخصوصی ایلچی برائے افغانستان ضمیر کابلوف،ان کے نائب اور وزارت خارجہ کے اعلی حکام سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک سے متعلقہ موضوعات کیساتھ بین الافغان […]

    شہری آبادی پر فوجی حملے، 83 افراد شہید و زخمی

    شہری آبادی پر فوجی حملے، 83 افراد شہید و زخمی

    جنگی جرائم  اور مظالم کے سلسلے میں گذشتہ دو ہفتوں کے دوران کابل انتظامیہ کی افواج کی جانب سے شہریوں پر 42 زمینی اور فضائی حملوں کی وجہ سے متعدد نہتے شہری شہید اور زخمی ہوئے۔ ملک کے 22 صوبوں ( قندہار، پکتیا، ہلمند، دایکنڈی، خوست، فراہ، غزنی، میدان، ہرات، فاریاب، جوزجان، لوگر، بدخشان، قندوز، […]

    ایران کی قومی سلامتی سپریم کونسل کےچیئرمین سے ملا برادر اخوند کی ملاقات
    2021-01-27

    ایران کی قومی سلامتی سپریم کونسل کےچیئرمین سے ملا برادر اخوند کی ملاقات

    امارت اسلامیہ افغانستان کے سیاسی نائب اور سیاسی دفتر کے سربراہ جناب ملا عبدالغنی برادر اخوند کی قیادت میں جمہوری اسلامی ایران کا دورہ کرنے والے اعلی وفد نے ایرانی قومی سلامتی سپریم کونسل کے چیئرمین جناب علی شامخانی اور دیگر اعلی ایرانی حکام سے آج (بدھ کے روز) دوپہر سے قبل ملاقات کی۔ ملاقات […]

    جنگ بندی اور حقوقِ نسواں کے بارے میں شیخ شہاب الدین دلاور کی گفتگو

    جنگ بندی اور حقوقِ نسواں کے بارے میں شیخ شہاب الدین دلاور کی گفتگو

    ترجمہ: سیدعبدالرزاق امارتِ اسلامیہ کا سیاسی دفتر قطر میں وقتا فوقتا ملک وملت کے مفادات کے پیش نظر ملکی اور بین الاقوامی سطح پر کا نفرنسیں منعقد کرتا ہے-اس مقصد کے لیے سیاسی دفتر کے ارکان کو مختلف ذمہ داریاں دی گئی ہے-کوئی یورپ کے ساتھ تعلقات کا ذمہ دار ہے تو کوئی امدادی تنظیموں […]

    بین الافغان مذاکرات کے شروع ہونے والے دوسرے مرحلہ کے بارے میں ترجمان کا انٹرویو
    2021-01-10

    بین الافغان مذاکرات کے شروع ہونے والے دوسرے مرحلہ کے بارے میں ترجمان کا انٹرویو

    ترجمہ:سیدعبدالرزاق بین الافغان مذاکرات میں بیس روزہ وقفہ کے بعد یہ سلسلہ 6 جنورى کو ایک دفعہ پھر شروع ہوا-اس مرحلہ کا سابقہ دور سے کیافرق ہے؟ اس میں کیاطے کیاجانا ہے؟ یہ اور دیگر امور کے بارے میں امارتِ اسلامیہ کے ترجمان جناب ذبیح اللہ مجاہد صاحب نے 7 جنوری کو ایک انٹرویو میں […]

    go Up