نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
دنیا افغانستان کے موجودہ نظام کے ساتھ حقیقت پسندانہ رویہ رکھے: کلومان بکر کابل(بی این اے) وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے افغانستان میں ناروے کے شارزدافیئر پال کلومن باکر نے ملاقات کی۔ دونوں فریق نے انسانی امداد، سیکیورٹی، ترقیاتی تعاون اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ افغانستان میں ناروے کے قائم مقام […]
ننگرہار، ایک سال میں چھ سو سولہ چھوٹے بڑے ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کابل (بی این اے) ننگرہار کے محکمہ معیشت و تجارت اور محکمہ دیہی بحالی و ترقی کے سربراہان نے صحافیوں سے ملاقات میں اپنی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ باختر نیوز ایجنسی کے مطابق اس کانفرنس میں ننگرہار دیہی ترقی کے سربراہ […]
کابل: گداگری کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کمیٹی کی جانب سے اب تک 26290 گداگروں کو جمع کیا جاچکا ہے۔ ان گداگروں میں 11888خواتین، 3363مرد اور 11129 بچے شامل ہیں۔ مستحق افراد کے اہل خانہ کو امارت اسلامیہ کی جانب سے فی کس ماہانہ2000 افغانی وظیفہ دیا جاتا ہے۔ بے گھر لاوارث بچوں […]
افغان وزیر اعلی تعلیم کا افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کے مسائل حل کرنے کا عزم کابل(بی این اے) کابل میں پاکستان کے قائم مقام سفیر سیف اللہ خان کی وزیر اعلی تعلیم شیخ الحدیث مولوی ندا محمد ندیم سے ملاقات۔ وزیر اعلیٰ تعلیم نے افغان طلباء کے لیے اسٹڈی ویزوں کے اجرا میں […]
نیمروز، تین ماہ میں 300 سے زائد فوجداری اور دیوانی مقدمات کی تفتیش کی گئی کابل (بی این اے) نیمروز کی ثالثی عدالت کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 3 ماہ میں 337 فوجداری اور دیوانی مقدمات کی تفتیش کی ہے۔ اس صوبے کی ثالثی عدالت کے حکام نے باختر نیوز ایجنسی […]
گزشتہ ماہ 30 ہزار افغان شہری ریشم پل کے ذریعے وطن واپس آئے کابل (بی این اے) نیمروز کے محکمہ مہاجرین کے حکام کا کہنا ہے کہ اس صوبے کے ریشم پل کے ذریعے تقریباً 30 ہزار افغان باشندے وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ اس صوبے کے پناہ گزینوں اور واپسی کے امور کے سربراہ […]
اقوام متحدہ کا وفد کسی خاص مسئلے پر ارتکاز کی بجائے افغانستان کے حقائق پر غور کرے کابل (بی این اے) اقوام متحدہ کا ایک اعلیٰ سطحی وفد کابل آیا ہے۔ امید ہے یہ وفد حقائق کو سمجھے گا اور یہاں کے عوام کی خراب معاشی صورتحال عالمی برادری تک درست طریقے سے پہنچائے گا۔ […]
زرعی ترقیاتی فنڈ دوبارہ فعال کردیا گیا کابل (بی این اے) نائب وزیر اعظم برائے انتظامی امور عبدالسلام حنفی نے قومی تاجروں اور بین الاقوامی تنظیموں سے کہا کہ وہ کسانوں کی اقتصادی ترقی اور زرعی ترقیاتی فنڈ کی مضبوطی کے لیے تعاون کریں۔ باختر نیوز ایجنسی کے مطابق زرعی ترقیاتی فنڈ کی سرگرمیاں جو […]
امارت اسلامیہ ملک کی تعمیر نو اور اقتصادی انفراسٹرکچر کی بحالی اپنی ذمہ داری سمجھتی ہے: نائب وزیر اعظم آفس کابل (بی این اے) نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور کے آفس نے آج ایک بیان شائع کرتے ہوئے ٹاپی اور دیگر قومی منصوبوں کی حفاظت کی یقین دہانی کرائی ہے اور کہا ہے کہ […]
افغان حکومت کی عدم تسلیم اور بینکنگ نظام پر پابندی معاشی مسائل کی بڑی وجوہات ہیں: مولوی امیر خان متقی کابل (بی این اے) اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل آمنہ محمد کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا […]