• امروز: Monday - 15 - April - 2024
  • ساعت :

    اہم خبریں

    2015-12-07

    شاہ جوئی، سیکورٹی فورسز پر حملہ، دو ٹینک تباہ، 10 ہلاکتیں

    کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی میں حملہ کیا۔ موصولہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز 2015-12-06 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ شبار کے علاقے میں مجاہدین نے سیکورٹی فورسز پر  وبھاری ہتھیاروں سے حملہ ہوا جو شام تک جاری رہا ،جس […]

    ہرات، پولیس چوکی فتح، 6  اہلکار ہلاک، کافی اسلحہ غنیمت
    2015-12-06

    ہرات، پولیس چوکی فتح، 6  اہلکار ہلاک، کافی اسلحہ غنیمت

    پولیس اہلکاروں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق رباط کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا،جو […]

    حالیہ افواہات اور دیگر موضوعات کے متعلق امیرالمؤمنین ملا اختر محمد منصور حفظہ اللہ کا صوتی بیان
    2015-12-05

    حالیہ افواہات اور دیگر موضوعات کے متعلق امیرالمؤمنین ملا اختر محمد منصور حفظہ اللہ کا صوتی بیان

    بدھ کے روز 02/دسمبر2015ء  کو بعض ذرائع ابلاغ نے کابل خفیہ  ادارے کے عناصر کے حوالے سے خبر نشر کی، کہ ایک روز قبل کوئٹہ شہر کے کچلاک کے علاقے میں تقریب کے دوران امارت اسلامیہ کے زعیم امیرالمؤمنین ملا اخترمحمد منصور حفظہ اللہ پر حملہ کیا گیا ہے اور موصوف زخمی ہوا ہے۔ حالیہ […]

    ہلمند، دو پولیس ٹینک و اسلحہ سمیت سرنڈر، دھماکہ سے ٹینک تباہ

    صوبہ ہلمند ضلع خانشین میں دو پولیس اہلکار مجاہدین سے آملے، جبکہ ضلع ناوہ میں ٹینک بارودی سرنگ سے تباہ ہوا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-05 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ خانشین ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر میں تعینات دو پولیس اہلکاروں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت […]

    سنگین، امریکی و کمانڈوز پر حملہ، 4 وحشی اور 3 کمانڈوز قتل

    غاصب امریکی اور کٹھ پتلی سپیشل فورس نے صوبہ ہلمند ضلع سنگین میں چھاپہ مارا ۔ رپورٹ کے  مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مجید چورنگی کے علاقے میں  غاصب امریکی فوجوں  اور نام نہاد افغان کمانڈوز نے چھاپہ مارا ،جن پر مجاہدین نے حملہ  کیااور ساتھ ہی غاصب دشمن پر  دھماکہ بھی ہوا۔ ذرائع […]

    دشمن نے نوزاد میں سویلین کو قیدیوں کے نام پر حراست میں لیے

    دشمن نے نوزاد میں سویلین کو قیدیوں کے نام پر حراست میں لیے

    جمعہ کے روز 2015-12-04 دشمن نےنہایت  غرور سے دعوہ کیا کہ صوبہ ہلمند ضلع نوزاد میں 40 تک کٹھ پتلی فوجوں اور پولیس اہلکاروں کو مجاہدین کے جیل سے رہا کروادیے اور علاقے میں کمانڈر ملاداؤد سے لڑائی لڑی گئی۔ لیکن جب پتہ چلا کہ 40 افراد نہیں تھے، بلکہ کم تھے۔یہ وہ افراد تھے، […]

    ہلمند، غاصبوں کا چھاپہ ناکام،مجاہدین کا حملہ، 14 ہلاک، اسلحہ غنیمت
    2015-12-04

    ہلمند، غاصبوں کا چھاپہ ناکام،مجاہدین کا حملہ، 14 ہلاک، اسلحہ غنیمت

    جارح وکٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ ہلمند ضلع سنگین میں چھاپہ مارا،جبکہ ضلع موسی قلعہ میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ بازار کے قریب ضلع سنگین کے مرکز کے قریب  مجید […]

    میدان و زابل،فوجی درندگی، خاتون سمیت 9 افراد شہید

    میدان و زابل،فوجی درندگی، خاتون سمیت 9 افراد شہید

    کٹھ پتلی فوجوں نے سفاکیت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے میدان اور زابل صوبوں میں  سویلین آبادی کو مارٹرگولوں اور بھاری ہتھیاروں کا نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-04 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے اوتڑیوں گاؤں کو کٹھ پتلی فوجوں نے […]

    مارجہ وخانشین، پولیس  پرحملے، ٹینک تباہ، 11 ہلاک وزخمی

    مارجہ وخانشین، پولیس  پرحملے، ٹینک تباہ، 11 ہلاک وزخمی

    کٹھ پتلی فوجوں اور پولیس اہلکاروں پر صوبہ ہلمند کے مارجہ اور خانشین اضلاع میں حملے ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-03 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے کیمپ کے علاقے میں آپریشن  کے لیے آنے والے فوجیوں اور پولیس اہلکاروں پر مجاہدین نے حملہ کیا، […]

    غورمارچ، مجاہدین کا حملہ، 2 ٹینک تباہ، 1 ٹینک واسلحہ غنیمت

    غورمارچ، مجاہدین کا حملہ، 2 ٹینک تباہ، 1 ٹینک واسلحہ غنیمت

    صوبہ بادغیس ضلع غورماچ میں کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر حملہ ہوا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-03 سہ پہر کے وقت محصور پی آر ٹی کے سامنے فوجیوں کی پیدل دستی پر حملہ ہوا جو عصر چار بجے تک جاری رہا جس کے نتیجے میں دشمن کے دو ٹینک تباہ […]

    go Up