نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
افغانستان سے سویت افواج کے انخلا کے 34 ویں سال گرہ کے موقع پر امارت اسلامیہ افغانستان کا اعلامیہ 34 سال قبل 24/11/1367 ہجری شمسی مطابق 15 فروری 1989 کو افغانوں نے طویل جدوجہد کے بعد سویت افواج کو افغانستان سے نکلنے اور افغانستان پر اپنا تسلط ختم کرنے مجبور کیے گئے۔ امارت اسلامیہ افغانستان […]
شام اور ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے ساتھ امداد کے سلسلے میں امارت اسلامیہ افغانستان کا اعلامیہ امارت اسلامیہ افغانستان شام اور ترکیہ میں حالیہ زلزلہ کے متاثرین کے خاندانوں اور مذکورہ ممالک کے عوام کے ساتھ ایک بار پھر گہری ہم دردی کا اظہار کرتی ہے، اس مشکل وقت میں اپنے غم زدہ مسلمان […]
افغان وزارت خارجہ کی شام اور ترکیہ میں ہونے والے زلزلے میں اموات اور زخمیوں کے ساتھ اظہار ہم دردی۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ افغان عوام اور حکومت کی جانب سے شام اور ترکی میں ہونے والے زلزلے میں جانی و مالی نقصانات پر دونوں ممالک کی حکومتوں اور عوام کے ساتھ گہری […]
امارت اسلامیہ افغانستان کی ڈنمارک میں قرآن کریم کی توہین کی مذمت۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں انتہاپسندوں کی جانب سے قرآن کریم کی توہین اور ایک نسخے کے جلانے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ آزادی اظہار رائے کے بہانے دنیا بھر کے دو ارب مسلمانوں کے جذبات […]
افغانستان کی بہتر معاشی صورت حال پر ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ کے حوالے سے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور کے آفس کا اعلامیہ امارت اسلامیہ افغانستان نائب وزیر اعظم برائے اقتصادیات افغانستان کی معاشی صورت حال سے متعلق عالمی بینک کی تازہ ترین رپورٹ کے تمام مثبت نکات کا خیر مقدم کرتی ہے۔ […]
نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی انتظامیہ کے حملے کے خلاف امارت اسلامیہ کا رد عمل امارت اسلامیہ افغانستان فلسطین کے شہر جنین میں اسرائیلی انتظامیہ کے وحشیانہ حملے میں نو مظلوم فلسطینیوں کی شہادت اور زخمی ہونے والوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ شہدا کی مغفرت اور زخمیوں کی صحت یابی کےلیے دعا کرتی […]
عالمی یوم تعلیم کی مناسبت سے امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت تعلیم کا اعلامیہ عالمی یوم تعلیم کی مناسبت سے امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت تعلیم افغان قوم اور بین الاقوامی برادری کو یقین دلاتی ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان تعلیم کا حصول ہر بچے کےلیے نہایت ضروری سمجھتی ہے اور امارت اسلامیہ کی کوشش […]
امارت اسلامیہ کی نیدر لینڈ میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت امارت اسلامیہ افغانستان نیدرلینڈ کے شہر ہاگ میں ایک متعصب سیاست دان کی جانب سے قرآن کریم کے نسخے پھاڑنے اور اس کی بے حرمتی کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان نیدرلینڈ کی حکومت سے مذکورہ متعصب […]
TAPI اور دیگر قومی منصوبوں کے حوالے سے نائب وزیر اعظم برائےمعاشی امور کے دفتر کا بیان! TAPI جو کہ علاقائی سطح پر ایک اہم معاشی منصوبہ ہے،جسے امارت اسلامیہ افغانستان کے پہلے دور حکومت کے دوران شروع کیا گیا تھا، لیکن افغانستان پر امریکی قبضے کی وجہ سے اس کی تکمیل میں اب تک […]
سردی کے باعث متعدد شہریوں کے جاں بحق ہونے پر امارت اسلامیہ کا تعزیتی پیغام نہایت افسوس کے ساتھ یہ خبر ملی کہ ملک کے بعض صوبوں میں شدید سردی کی وجہ سے متعدد شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون امارت اسلامیہ افغانستان تمام جاں بحق ہونے والے ہم وطنوں […]