• امروز: Tuesday - 23 - April - 2024
  • ساعت :

    بيانات ورسائل

    ننگرہار میں حالیہ وحشت کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2015-08-11

    ننگرہار میں حالیہ وحشت کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    پیر کےروز 2015-08-10 ایک دلخراش ویڈیو شائع ہوئی، جس میں صوبہ ننگرہار کے ضلع شینوار کے مہمند کے علاقے کے چند قبائلی رہنماء، عمررسیدہ افراد  اور گاؤں کے باشندوں کو ان اغواء کاروں نے، جو خود کو داعش کی جانب منسوب کرتے ہیں،قیدی بنانے کے بعد نہایت وحشت و سفاکیت سے بموں سے اڑا کر […]

    امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے متعلق مقام کا حکم
    2015-08-07

    امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے متعلق مقام کا حکم

    یہ کہ جناب سید محمد طیب آغا نے امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کی سربراہی سے استعفی دی ہے، فی الحال جناب شیر محمد عباس ستانکزئی کو مذکورہ دفتر کے سرپرست کے طور پر منتخب کیا جاچکا ہے، تاکہ دفتر سے مربوطہ امور مؤخر نہ رہے، امارت اسلامیہ جناب سید محمد طیب آغا کی خدمات […]

    عالی قدر امیرالمؤمنین کے وفات اور نئے امیر کے متعلق مولوی جلال الدین حقانی کا پیغام
    2015-08-01

    عالی قدر امیرالمؤمنین کے وفات اور نئے امیر کے متعلق مولوی جلال الدین حقانی کا پیغام

    الحمد لله الذی جعل کل من علیها فان ویبقی وجه ربک ذوالجلال والاکرام والصلوة والسلام علی سیدنا امام الجاهدین المنعوت بشرح الصدر ورفع الذکر الذی حین ارتحل قام صاحبه وقال من کان یعبد محمدا فان محمداقدمات ومن کان یعبدالله فان الله حی لایموت وعلی اصحابه الذین هم مفتاتیح الرحمة ومصابیح الغرر رضی الله عنهم ورضواعنه …….. […]

    بیعت کے اجلاس میں امارت اسلامیہ کے زعیم ملا اختر محمد منصور کا صوتی خطاب

    بیعت کے اجلاس میں امارت اسلامیہ کے زعیم ملا اختر محمد منصور کا صوتی خطاب

    مؤمن اور مجاہد عوام ! جیساکہ آپ حضرات کو معلوم ہے کہ جمعرات کےروز 14/ شوال المکرم 1436ھ امارت اسلامیہ کی رہبری شوری کی جانب سے عالی قدر امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے وفات کا اعلان ہوا اور اسی طرح ایک اور اعلامیہ میں امارت اسلامیہ کے نئے امیر ملا اختر محمد […]

    امارت اسلامیہ کے نئے امیر کے انتخاب کے متعلق اعلامیہ
    2015-07-31

    امارت اسلامیہ کے نئے امیر کے انتخاب کے متعلق اعلامیہ

    الحمدلله رب العلمین  والصلوة والسلام علی رسوله  محمد و علی آله وأصحابه  أجمعین و بعد برادرانِ اسلام ! جیساکہ آپ کو معلوم ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان کے مؤسس اور زعیم عالیقدر امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمۃاللہ علیہ نے کچھ عرصہ قبل علالت کے باعث اپنے روح کو خالقی حقیقی کے سپرد کرکے رحلت […]

    عالیقدر امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمۃاللہ کے اعلان وفات کے متعلق امارت اسلامیہ رہبری شوری اور مرحوم کے خاندان کا اعلامیہ

    عالیقدر امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمۃاللہ کے اعلان وفات کے متعلق امارت اسلامیہ رہبری شوری اور مرحوم کے خاندان کا اعلامیہ

    إن الحمد لله؛ نحمده، ونستعينه، ونستغفره، ونتوب إليه، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا، من يهده الله؛ فلا مضل له، ومن يضلل؛ فلا هادي له. ونشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، ونشهد أن محمداً عبده ورسوله، صلى الله عليه وعلى آله وأصحابه وسلم تسليماًکثیرا. أما بعد. فقد قال الله […]

    امن مذاکرات کےآغاز سے متعلقہ افواہات کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2015-07-30

    امن مذاکرات کےآغاز سے متعلقہ افواہات کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    ذرائع ابلاغ  میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ جلد ہی چین یا پاکستان میں امارت اسلامیہ اور کابل انتطامیہ کے درمیان امن مذاکرات شروع ہونگے۔ اس بارے میں امارت اسلامیہ نے تمام صلاحیت سیاسی دفتر کو دی ہے، جبکہ دفتر  اس سے عمل سے آگاہ نہیں ہے۔ امارت اسلامیہ کی اپنے مؤقف اور پالیسی […]

    عظیم علمی ہستی مولوی عبیداللہ قندہاری کی وفات کے بابت تعزیتی پیغام
    2015-07-29

    عظیم علمی ہستی مولوی عبیداللہ قندہاری کی وفات کے بابت تعزیتی پیغام

    عظیم عملی ہستی مولوی عبیداللہ ایوبی قندہاری کے وفات کے بابت امارت اسلامیہ کا تعزیتی پیغام افسوسناک اور المناک اطلاع ملی ہے کہ منگل کےروز 2015-07-28  افغانستان کے معروف عالم دین شیخ الحدیث والتفسیر مولوی عبیداللہ ایوبی قندہاری  نے شدید علالت کےبعد دیار ہجرت کے ایک ہسپتال میں داعی اجل کو لبیک کہا۔ اناللہ وانآالیہ […]

    عیدالفطر کی مناسبت سے عالی قدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کا پیغام
    2015-07-15

    عیدالفطر کی مناسبت سے عالی قدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کا پیغام

    عیدالفطر 1436ھ ق کی مناسبت سے عالیقدر امیر المومنین  ملا محمد عمر مجاہد حفظہ اللہ کا پیغام بسم الله الرحمن الرحیم الحمد لله رب العلمین و الصلوة والسلام  علی سیدالأنبیاء والمرسلین محمد وعلی آله وأصحابه أجمعین  وبعدقال الله تعالی : ﴿ أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَإِنَّ اللهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ ﴾ [الحج:۳۹]. پوری امت مسلمہ ، خصوصا افغانستان کے مسلمان اور مجاہد عوام ! […]

    سیاسی امور سے متعلق امارت اسلامیہ کا افغانستان کا اعلامیہ
    2015-07-08

    سیاسی امور سے متعلق امارت اسلامیہ کا افغانستان کا اعلامیہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم امارت اسلامیہ اپنے امور کی بہتری، نظم وضبط اور پیشترفت کے لیے اپنے معاملات، عہدیدار  یا ان کے صلاحیتوں کے متعلق وقتافوقتا تغیرات لاتے ہیں۔یہ سلسلہ تحریک اسلامی  کے آغاز سے آج تک امارت اسلامیہ کے تمام اداروں میں جاری اور معمول ہے۔ اسی بنیاد پر اس کے بعد امارت اسلامیہ کے […]

    go Up