• امروز: Thursday - 25 - April - 2024
  • ساعت :

    بيانات ورسائل

    سپین بولدک _چمن راستے پر ہونےوالے واقعہ کے بابت امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان
    2022-11-15

    سپین بولدک _چمن راستے پر ہونےوالے واقعہ کے بابت امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان

    صوبہ قندہار ضلع سپین بولدک سے چمن جانے والے راستے پر 13/ نومبر 2022ء کو نامعلوم شخص کی جانب سے پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پر ہونے والے فائرنگ سے ایک پاکستانی اہلکار جاں بحق ہوا۔ امارت اسلامیہ مذکورہ واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتی ہے اور واقعہ کی تحقیق اور مجرموں کی تلاش کے لیے ایک […]

    امیر المومنین حفظہ اللہ کے فرمان کے مطابق درج ذیل افراد کی تقرریاں
    2022-11-12

    امیر المومنین حفظہ اللہ کے فرمان کے مطابق درج ذیل افراد کی تقرریاں

    امیر المومنین حفظہ اللہ کے فرمان کے مطابق درج ذیل افراد کی تقرریاں: ڈاکٹر گل محمد عثمان، افغانستان میڈیکل کونسل کے سربراہ کے طور پر۔ سابق وزیر ہائیر ایجوکیشن شیخ مولوی عبدالباقی حقانی نیشنل ایگزامینیشن سنٹر کے سربراہ کے طور پر۔ دیہی ترقی اور تعمیر نو کی وزارت کے منصوبہ بندی اور پالیسی کے سابق […]

    کابل: افغانستان کے حالات کے بارے میں منعقد ہونے والے کانفرنسوں میں ہماری موجودگی کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے ۔ امارت اسلامیہ افغانستان
    2022-10-28

    کابل: افغانستان کے حالات کے بارے میں منعقد ہونے والے کانفرنسوں میں ہماری موجودگی کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے ۔ امارت اسلامیہ افغانستان

    کابل: افغانستان کے حالات کے بارے میں منعقد ہونے والے کانفرنسوں میں ہماری موجودگی کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے ۔ امارت اسلامیہ افغانستان ۔ امارت اسلامیہ کسی بھی بین الاقوامی کانفرنس کا خیرمقدم کرتی ہے جو افغانستان کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے کارآمد ہو، لیکن ایسی کانفرنسوں میں امارت اسلامیہ کے نمائندوں […]

    انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والے اداروں اور افراد کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹس کے حوالے سے وزارت خارجہ کا اعلامیہ
    2022-10-27

    انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والے اداروں اور افراد کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹس کے حوالے سے وزارت خارجہ کا اعلامیہ

    انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والے اداروں اور افراد کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹس کے حوالے سے وزارت خارجہ کا اعلامیہ۔ امارت اسلامیہ افغانستان نے اقوام متحدہ کی زیر نگرانی انسانی حقوق کےلیے کام کرنے والے اداروں اور افراد کو غیر جانب دارانہ تحقیقات تک رسائی کےلیے سکیورٹی اور دیگر متعلقہ ادروں کے تعاون سے […]

    امریکی ریاست ورجینیا میں یرغمال افغان بچی کے متعلق افغان وزارت خارجہ کا اعلامیہ
    2022-10-23

    امریکی ریاست ورجینیا میں یرغمال افغان بچی کے متعلق افغان وزارت خارجہ کا اعلامیہ

    باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امریکی ریاست ورجینیا میں امریکی بحری فوج کے ایک اہل کار “جو شوا ماسٹ” کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک افغان خاندان کے کئی افراد شہید ہوگئے ہیں۔ اب اس خاندان کی زندہ بچ جانے والی بچی کو رشتہ داروں سے دور یرغمال کرکے اپنے ساتھ لے گئے […]

    زمینوں پر قبضے کی روک تھام اور قبضہ شدہ زمینوں کی واپسی کے متعلق عالی قدر امیر المومنین حفظه اللہ کا حکم نامہ
    2022-10-21

    زمینوں پر قبضے کی روک تھام اور قبضہ شدہ زمینوں کی واپسی کے متعلق عالی قدر امیر المومنین حفظه اللہ کا حکم نامہ

    عالی قدر امیر المومنین حفظہ اللہ نے چار ابواب اور اکیس دفعات پر مشتمل زمینوں پر قبضے کی روک تھام اور غصب شدہ زمینوں کی واپسی کے ضابطے کی منظوری دی۔ اس کے علاوہ امیر المومنین حفظہ اللہ نے زمینوں پر قبضے کی روک تھام اور غصب شدہ زمینیں واگزار کرانے والے کمیشن کےلیے نو […]

    بچیوں کی تعلیم میں تاخیر کے بہانے امارت اسلامیہ کے راہنماؤں پر امریکا کی جانب سے ویزوں کی پابندیوں کے رد عمل میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2022-10-14

    بچیوں کی تعلیم میں تاخیر کے بہانے امارت اسلامیہ کے راہنماؤں پر امریکا کی جانب سے ویزوں کی پابندیوں کے رد عمل میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    بچیوں کی تعلیم میں تاخیر کے بہانے امارت اسلامیہ کے راہنماؤں پر امریکا کی جانب سے ویزوں کی پابندیوں کے رد عمل میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ افغانستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے۔ امارت اسلامیہ بھی اسی طرح اپنے دینی اور ثقافتی روایات و اقدار کی پابند ایک آزاد سیاسی نظام ہے۔ امارت […]

    امارت اسلامیہ کی تشکیلات میں نئی تقرریاں
    2022-10-07

    امارت اسلامیہ کی تشکیلات میں نئی تقرریاں

    امارت اسلامیہ کی تشکیلات میں نئی تقرریاں ۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امیر المومنین حفظہ اللہ کے حکم سے مندرجہ ذیل نئی تقرریاں عمل میں لائی گئیں ۔ 1: خوست کے گورنر مولوی محمد نبی عمری بطور نائب وزیر داخلہ ۔ 2: بدخشان کے گورنر مولوی عبدالغنی […]

    12 ربیع الاول کے حوالے سے وزارت حج واوقاف کا پیغام

    12 ربیع الاول کے حوالے سے وزارت حج واوقاف کا پیغام

      الحمدلله الذی منّ علی المؤمنین « إذ بعث فيهم رسولاً من أنفسهم» أشرفهم نسباً و أکملهم جمالاً وأعظمهم خُلقاً « یتلو علیهم آیاته ویُزَکّیهم ویعلّمُهُم الکتابَ والحکمةّ وإن كانوا من قبل لفي ضلال مبين» اللهم صل وسلّم وبارک علی حبیبنا محمد وعلی آله وصحبه وکلِّ من اهتدی بهدیه إلی یوم الدین … وبعد افغانستان […]

    روس کے ساتھ ہونے والے تجارتی معاہدوں کے حوالے سے وضاحت
    2022-09-28

    روس کے ساتھ ہونے والے تجارتی معاہدوں کے حوالے سے وضاحت

    روس کے ساتھ ہونے والے تجارتی معاہدوں کے حوالے سے وضاحت ملک کی خراب معاشی صورت حال، غربت اور بنیادی اشیائے ضرورت کی مہنگائی کے باعث امارت اسلامیہ کی قیادت نے فیصلہ کیا کہ معیاری اور سستی اشیائے ضرورت کے در آمد کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ اس سلسلے میں وزیر صنعت و تجارت کی […]

    go Up