• امروز: Thursday - 25 - April - 2024
  • ساعت :

    بيانات ورسائل

    کابینہ کا آٹھواں اجلاس: بیس سالہ جہادی عمل کے تحفظ کےلیے طریقہ کار بنایا جائے گا۔
    2022-09-27

    کابینہ کا آٹھواں اجلاس: بیس سالہ جہادی عمل کے تحفظ کےلیے طریقہ کار بنایا جائے گا۔

      امارت اسلامیہ افغانستان کی کابینہ کے آٹھویں اجلاس میں گزشتہ بیس سالہ جہاد کے تاریخی آثار کے تحفظ کے طریقہ کار پر غور کیا گیا۔ اجلاس رئیس الوزرا الحاج ملا محمد حسن اخند کی سربراہی میں 29 صفر المظفر کو منعقد ہوا۔ قرآن کریم کی تلاوت کے بعد ایجنڈے کی وضاحت پر تمہیدی گفتگو […]

    اسلامی دنیا کی ممتاز علمی شخصیت ڈاکٹر یوسف القرضاوی کی وفات کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا تعزیتی پیغام
    2022-09-26

    اسلامی دنیا کی ممتاز علمی شخصیت ڈاکٹر یوسف القرضاوی کی وفات کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا تعزیتی پیغام

    اسلامی دنیا کی ممتاز علمی شخصیت ڈاکٹر یوسف القرضاوی کی وفات کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا تعزیتی پیغام انتہائی افسوسناک خبر ملی کہ اسلامی دنیا کی ممتاز علمی شخصیت ڈاکٹر یوسف قرضاوی 96 سال کی عمر میں دارفانی سے کوچ کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کی وفات امت مسلمہ کے لیے ناقابل […]

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 77 ویں نشست میں افغانستان کے متعلق بعض ممالک کے تحفظات کے حوالے سے افغان وزارت خارجہ کا اعلامیہ
    2022-09-24

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 77 ویں نشست میں افغانستان کے متعلق بعض ممالک کے تحفظات کے حوالے سے افغان وزارت خارجہ کا اعلامیہ

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 77 ویں نشست میں امریکہ اور پاکستان سمیت کئی ممالک نے افغانستان کے متعلق تحفظات ا اظہار کیا کہ گویا افغانستان سے اب تک دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے۔ تحفظات کا اظہار ایسے وقت میں کیا جارہا ہے کہ اب تک مذکورہ فریقوں نے اقوام متحدہ میں افغانستان […]

    اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹ کے متعلق امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان
    2022-09-12

    اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹ کے متعلق امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان

    انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے نمائندے رچرڈ بینیٹ کی رپورٹ جانبدارانہ اور غیرحقیقی ہے۔ انہوں نے اپنی رپورٹ میں گذشتہ ایک سال کے نتیجے میں افغانستان میں ہونے والے سینکڑوں ترقیاتی کاموں کو نظر انداز کیا ہے ،بلکہ غلط اور من گھڑت معلومات پر مبنی چند خصوصی معاملات کی طرف اشارہ کیا […]

    انگریز استعمار سے ملک کی آزادی کی 102 ویں سالگرہ کی مناسبت سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-08-19

    انگریز استعمار سے ملک کی آزادی کی 102 ویں سالگرہ کی مناسبت سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    آج سے ایک سو دو سال قبل 28 اسد 1298 ھ ش بمطابق 19 اگست 1919ء افغان مجاہد قوم نے انگریز استعمار سے 80 سالہ جہادی مزاحمت کے نتیجے میں آزادی حاصل کی۔ اس وقت برطانوی سلطنت نے دنیا کے وسیع ترین رقبے پر  پنچے گاڑھ رکھے تھے  اور مقبوضہ علاقوں میں سورج غروب نہیں […]

    کابل شہر میں مجاہدین کے داخل ہونےکی ضرورت کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-08-15

    کابل شہر میں مجاہدین کے داخل ہونےکی ضرورت کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    امارت اسلامیہ نے صبح ایک اعلامیہ جاری کیا،جس میں کہا گیا تھا کہ ہماری فورسز کابل سے باہر ہے اور ہم کابل میں فوجی طریقے سے داخل ہونا نہیں چاہتے۔ مگر اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ کابل شہر میں پولیس اسٹیشنز خالی پڑ گئے ہیں، پولیس اہلکاروں نے سیکورٹی فرائض انجام دینے کو خیرباد کہہ […]

    کابل شہر میں جنگ نہ کرنے کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    کابل شہر میں جنگ نہ کرنے کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    چونکہ اللہ تعالی کی نصرت اور ہماری قوم کی وسیع  ترحمایت سے الحمدللہ ملک کے تمام علاقے امارت اسلامیہ کے کنٹرول میں آچکے ہیں،جو ہماری قوم کے لیے ایک عظیم کامیابی ہے،جس کی ہم مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ مگر ملکی دارالحکومت کابل چونکہ بہت بڑا اور گنجان آباد شہر ہے،لہذا امارت اسلامیہ کے مجاہدین  […]

    ملک میں حالیہ حالات اور تحولات کے بارے میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-08-13

    ملک میں حالیہ حالات اور تحولات کے بارے میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    وطن عزیز میں حالیہ پیش رفت اور تحولات کے بارے میں درج ذیل نکات کا  اعلان کرتے : ۱:   جو علاقے یا  صوبے امارت اسلامیہ کے کنٹرول میں آجاتے ہیں، یہ دراصل عوام میں امارت اسلامیہ کی محبوبیت اور مقبولیت کی علامت ہے، کیونکہ اتنے عظیم اور تیزترین پیشرفت طاقت کے ذریعے نہیں آسکتی ہے، […]

    ملک میں نقل مکانی اور جنگ سے متاثرین کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-08-11

    ملک میں نقل مکانی اور جنگ سے متاثرین کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    حالیہ دنوں میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل انتظامیہ کی جنگ طب پالیسی کے ردعمل میں اپنی کاروائیاں صوبائی  دارالحکومتوں میں شروع کی ہیں۔ باوجودیکہ اب تک 9 صوبوں سے دشمن کی موجودگی کا مکمل صفایا کروایا گیا، مگر ان تمام صوبوں میں عوام کے جان و مال کیساتھ بہت احتیاط کیا گیا ہے […]

    امریکہ کی طرف افغانوں کو ملک سے فرار کی ترغیب کی غرض سے  ویزا پیشکش کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-08-05

    امریکہ کی طرف افغانوں کو ملک سے فرار کی ترغیب کی غرض سے ویزا پیشکش کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    امریکی حکومت کی جانب سے ان افغانوں کے لیے جو امریکی جارحیت کے ساتھ مترجم وغیرہ شعبہ جات میں معاون رہ چکے ہیں، انہیں ویزے کی پیشکش اور ملک چھوڑنے کی ترغیب دینا، ہمارے ملک میں کھلی مداخلت ہے،جس کی امارت اسلامیہ مذمت کرتی ہے۔ ہم نے پہلے بھی اعلان کیا تھا کہ امریکی جارحیت […]

    go Up