• امروز: Thursday - 25 - April - 2024
  • ساعت :

    بيانات ورسائل

    البیرونی یونیورسٹی کے اساتذہ پر ہونےوالے حملے کےبابت اعلامیہ
    2021-05-30

    البیرونی یونیورسٹی کے اساتذہ پر ہونےوالے حملے کےبابت اعلامیہ

    البیرونی یونیورسٹی کے اساتذہ پر ہونےوالے حملے کےبابت کمیشن برائے ہائیرایجوکیشن کی انتظامیہ کا اعلامیہ کمیشن برائے ہائیر ایجوکیشن امارت اسلامیہ کی انتظامیہ صوبہ پروان ضلع بگرام میں البیرونی یونیورسٹی کی گاڑی پر ہونے والے دھماکے اور اس سے ملے جلے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور یونیورسٹی کے اساتذہ، علمی اشخاص […]

    خطے میں امریکی اڈوں کے قیام کی رپورٹوں کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-05-26

    خطے میں امریکی اڈوں کے قیام کی رپورٹوں کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    حالیہ دنوں میں مختلف ذرائع ابلاغ کی جانب سے چند معلوم ذرائع کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ امریکہ افغانستان سے نکلنے کے بعد ہمارے پڑوس میں اس مقصد کے لیے موجود رہنا چاہتا ہے کہ ہمارے ملک میں کاروائیاں انجام دیں۔ موضوع کی حساسیت کے حوالے سے امارت اسلامیہ اپنے مؤقف کو پہلے […]

    عید کے تین ایام میں جنگ بندی کے متعلق امارت اسلامیہ کی قیادت کا مجاہدین کو ہدایت
    2021-05-10

    عید کے تین ایام میں جنگ بندی کے متعلق امارت اسلامیہ کی قیادت کا مجاہدین کو ہدایت

    چونکہ اس سال بار پھر عیدالفطر کے ایام میں مجاہدین ہموطنوں کےلیے امن و سلامتی کے ماحول کو فراہم کریں، تاکہ ہموطن آرام اور تسلی سے عید منائیں، امارت اسلامیہ کے تمام مجاہدین کو ہدایت دی جاتی ہے کہ عیدالفطر کے پہلے روز سے تین دن تک ملک بھر میں دشمن کے خلاف ہر قسم […]

    عید الفطر(۱۴۴۲ھ) کی مناسبت سے عالی قدر امیرالمومنین شیخ الحدیث مولوی ہبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا پیغام
    2021-05-09

    عید الفطر(۱۴۴۲ھ) کی مناسبت سے عالی قدر امیرالمومنین شیخ الحدیث مولوی ہبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا پیغام

    بسم الله الرحمن الرحیم إن الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا من يهده الله فلا مضل لہ ومن يضلل فلا هادي لہ وأشهد أن لا إلہ إلا الله وحده لا شريك لہ وأشهد أن محمدا عبده ورسولہ. صلى الله وسلم عليہ وعلى آلہ و أصحابہ أجمعين ومن تبعهم […]

    اسرائیل کی جانب مظلوم فلسطینی مسلمانوں پر ظلم وستم کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-05-08

    اسرائیل کی جانب مظلوم فلسطینی مسلمانوں پر ظلم وستم کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    المناک اطلاعات مل رہی ہیں کہ اسرائیلی صہیونیوں اور غاصبوں نے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کےخلاف ظلم کی نئی لہر شروع کردی ہے۔ فلسطینی علاقوں میں عوام کے گھروں پر زبردستی پر قبضہ کررہا ہے، مسجد اقصی اور مسجد صخرۃ میں نمازیوں پر اسرائیلی وحشی فوجوں کی جانب سے فائرنگ اور حملے ہورہے ہیں۔ امارت اسلامیہ […]

    ہفت اور ہشت ثور تاریخی ایام کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-04-27

    ہفت اور ہشت ثور تاریخی ایام کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    ہفت اور ہشت ثور ہمارے ملک کی تاریخ میں وہ ایام ہیں،جن میں سے ایک ہمیں اپنے ملک اور ہموطنوں کی مظلومیت، بدحالی اور اذیتوں سے غمزدہ کرتا ہے اور دوسرا ہمارے لیے فخر، آزادی اور خودمختاری کی علامت ہے۔ آج سے 43 برس قبل 07 ثور 1357 ھ ش بمطابق 27 اپریل 1978ء کو […]

    امریکی صدر جوبائیڈن کے حالیہ اعلان کے بارے میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-04-15

    امریکی صدر جوبائیڈن کے حالیہ اعلان کے بارے میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    امریکی صدر کا حالیہ اعلان ( افغانستان سے فوجوں کا انخلا، افغان مسئلے کا فوجی حل نہیں ، چونکہ طالبان سے دوبارہ جنگ میں شامل ہونے کی عدم قوت اور ہم ہمیشہ وہاں نہیں رہیں گے، انخلا کسی شرط سے مشروط نہیں اور دوحہ معاہدہ بھی اہم اور قابل اعتماد سمجھتاہے اور اس کے مطابق […]

    تعلیمی مراکز پر فوجی حملوں کے بابت اعلامیہ
    2021-04-11

    تعلیمی مراکز پر فوجی حملوں کے بابت اعلامیہ

    تعلیمی مراکز پر فوجی حملوں کے بابت کمیشن برائے تعلیم وتربیت اور ہائیر ایجوکیشن کا اعلامیہ تعلیمی مراکز پر حملوں اور مظالم کے سلسلے میں کابل اتنظامیہ سے منسلک خوست ضربتی فورسز نے امن کے بہانے مدارس دینیہ پر آپریشن کا منصوبہ بنارکھا ہے۔ مدارس، راستے اور گھروں سے مدارس دینیہ کے طلبہ کو گرفتار […]

    قندہار، بدخشان اور دوسرے صوبوں میں دشمن کی تازہ شروع کردہ کاروائیوں کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ !
    2021-04-04

    قندہار، بدخشان اور دوسرے صوبوں میں دشمن کی تازہ شروع کردہ کاروائیوں کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ !

    حالیہ دنوں میں ملک کے مختلف صوبوں میں کابل انتظامیہ کی فوجوں نے غاصبوں کے براہ راست فضائی اور اینٹلی جنس حمایت سے امارت اسلامیہ کے مجاہدین اور عوام کے خلاف بڑی بڑی کاروائیاں شروع کی ہیں اور اب تک جاری ہیں، جس میں عوام کے متعدد مکانات اور گاؤں تباہ ہوئے ہیں۔ دشمن کی […]

    امریکی صدر کے مبہم بیانات کے بابت امارت اسلامیہ کا  اعلامیہ
    2021-03-27

    امریکی صدر کے مبہم بیانات کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    چونکہ حالیہ دنوں میں امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے دوحہ معاہدہ پر عمل درآمد اور افغانستان سے تمام بیرونی افواج کے انخلا کے بارے میں متضاد بیانات سامنے آرہے ہیں، اسی طرح نیٹو رکن ممالک کے کچھ ارکان افغانستان کے قبضے کو جاری رکھنا چاہتا ہے۔ اس حوالے سے امارت اسلامیہ درج ذیل مؤقف […]

    go Up