• امروز: Friday - 17 - May - 2024
  • ساعت :

    اہم خبریں

    غزنی، چوکیوں پر حملے، 19 ہلاک و زخمی، 17 سرنڈر
    2018-06-23

    غزنی، چوکیوں پر حملے، 19 ہلاک و زخمی، 17 سرنڈر

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی کے مقر اور شلگر اضلاع میں دشمن کی چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب ضلع مقر کے ماٹک کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر حملے کے دوران تین شرپسند ہلاک جبکہ چار زخمی ہوئے۔ دوسری جانب مذکورہ ضلع کے […]

    قندوز و بغلان، رابط اہلکار اور مجاہدین کے حملے،12 ہلاک

    قندوز و بغلان، رابط اہلکار اور مجاہدین کے حملے،12 ہلاک

    رابط اہلکار اور  امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندوز اور بغلان صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب صوبہ قندوز ضلع دشت آرچی کے قرلق کے علاقے میں واقع دو چوکیو ں پر مجاہدین نے  ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 9 […]

    لوگر،اعلی اینٹلی جنس حکام سمیت 10 قتل، اسلحہ غنیمت

    لوگر،اعلی اینٹلی جنس حکام سمیت 10 قتل، اسلحہ غنیمت

    اینٹلی جنس سروس اور مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر اور ضلع چرخ میں حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت پل عالم شہر کے جمعہ قلعہ کے علاقے میں مجاہدین نے اینٹلی جنس سروس اہلکاروں پر گھات کی صورت میں حملہ […]

    تازہ ترین، چار مراکز اور 19 چوکیاں فتح، درجنوں سرنڈر، کافی غنائم
    2018-06-22

    تازہ ترین، چار مراکز اور 19 چوکیاں فتح، درجنوں سرنڈر، کافی غنائم

    الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے میدان اور فایاب صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب صوبہ میدان ضلع جلریز کے کے مختلف علاقوں میں مجاہدین نے فوجی مراکز اور چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا،جس کے […]

    قندوز، سات چوکیاں فتح،3 کمانڈروں سمیت 15 ہلاک و زخمی

    پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز ضلع امام صاحب میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق قرغان تپہ کے علاقے میں واقع جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں کی سات چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا،جس کے نتیجے میں تمام چوکیاں اور وسیع […]

    لغمان و لوگر، داعش اغواء کاروں اور فوجیوں پرحملہ، 4 کمانڈر10 قتل

    داعش اغواء کاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے لغمان اور لوگر صوبوں میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق دو روز قبل مجاہدین نے صوبہ لغمان ضلع علینگار کے کندہ گل کے علاقے میں داعش اغواء کاروں کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا اور اس دوران امریکی طیارے بھی […]

    قندوز و پکتیا،دس چوکیوں سے دشمن فرار،ایک فتح، 13 ہلاک و زخمی

    قندوز و پکتیا،دس چوکیوں سے دشمن فرار،ایک فتح، 13 ہلاک و زخمی

    صوبہ قندوز میں کٹھ پتلی فوجی چوکیوں سے فرار، جبکہ صوبہ پکتیا میں دشمن پر حملے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق صوبہ قندوز ضلع دشت آرچی کے تاجک قشلاق اور ادیسی کے علاقوں  میں واقع کٹھ پتلی فوجوں نے دس چوکیوں کو مجاہدین کی خوف سے چھوڑ کر بدھ کے روز فرار کی راہ اپنالی […]

    بغلان،ٹینک و گاڑی تباہ، کمانڈر سمیت 10 ہلاک و زخمی

    بغلان،ٹینک و گاڑی تباہ، کمانڈر سمیت 10 ہلاک و زخمی

    پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ بغلان  میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ضلع مرکزی بغلان کے جرخشک کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک اوران کی گاڑی تباہ ہوئی۔ دوسری جانب بدھ اور جمعرات کی درمیانی […]

    2018-06-21

    نیمروز و فاریاب میں فتوحات، کمانڈر سمیت 13 قتل، غنائم

    الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے نیمروز اور فاریاب صوبوں میں دشمن کی چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ فاریاب ضلع پشتون کوٹ کے چارتوت کے علاقے میں  واقع جنگجوؤں کی چوکی پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت […]

    کابل انتظامیہ کے حکام کے دعوؤں کے بابت ترجمان کا بیان

    کابل انتظامیہ کے حکام کے دعوؤں کے بابت ترجمان کا بیان

    کابل انتظامیہ کے نام نہاد سرحدی امور کے وزیر گل آغا شیرزئی اور چند دیگر حکام نے بدھ کے روز 20/ جون کو دعوہ کیا کہ گویا امارت اسلامیہ کے رہنماؤں کیساتھ رابطے میں ہیں  اور بات چیت جاری ہیں۔ ہم اس دعوے کی پرزور الفاظ میں تردید کرتے ہیں، مزدور دشمن کے مختلف حکام […]

    go Up