• امروز: Wednesday - 1 - May - 2024
  • ساعت :

    امیرالمومنین کی ساتویں برسی

    امیر المومنین رحمہ اللہ کی حقانیت اور کرامت کا ظہور
    2022-11-10

    امیر المومنین رحمہ اللہ کی حقانیت اور کرامت کا ظہور

    تحریر: سیف العادل احرار افغانستان کو کرہ ارض میں ایک خصوصی اہمیت حاصل ہے، تاریخ کے مختلف ادوار میں استعماری قوتوں نے افغانستان پر چڑھائی کی ہے لیکن ہر بار انہیں شکست ہوئی ہے، چنگیز، انگریز، سوویت یونین اور امریکہ سمیت نیٹو کی شکست کی داستانیں تاریخ کا حصہ بن چکی ہیں، نوے کی دہائی […]

    امیر المؤمنین رحمہ اللہ کا مرقد مبارک
    2022-11-09

    امیر المؤمنین رحمہ اللہ کا مرقد مبارک

    ترتیب وترجمہ: سید عبد الرزاق   گزشتہ کل بروز اتوار امارتِ اسلامیہ افغانستان کے بانی اور مؤسس، مجدد ملت اور مجاہد مردِ میدان ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے مزار کو عام زیارت کے لئے ظاہر کردیا گیاـ عالیقدر امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کی قبر جو کم وبیش ایک دہائی سے […]

    زابل:امارت اسلامیہ افغانستان کے مؤسس، افغان عوام کے عظیم محسن عالیقدر امیرالمؤمنین ملامحمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کی قبر مبارک زیارت عام کے لیے منکشف کردی گئی
    2022-11-06

    زابل:امارت اسلامیہ افغانستان کے مؤسس، افغان عوام کے عظیم محسن عالیقدر امیرالمؤمنین ملامحمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کی قبر مبارک زیارت عام کے لیے منکشف کردی گئی

    زابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے مؤسس، افغان عوام کے عظیم محسن عالیقدر امیرالمؤمنین ملامحمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کی قبر مبارک زیارت عام کے لیے منکشف کردی گئی۔ قبر پر فاتحہ خوانی کی گئی اور دعا مانگی گئی، ختم قرآن اور دعائیہ تقریب میں وزیر اعظم ملا محمد حسن، وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد، […]

    عالمی مستکبرین ثالث عمر کی عدالت میں!
    2021-04-28

    عالمی مستکبرین ثالث عمر کی عدالت میں!

    تحریر:عبدالرحیم ثاقب سن 2001، کے اگست کا مہینہ تھا جب دارالحکومت کابل میں طالبان نے شلٹرن این جی او کے 24 اہلکاروں کو عیسائیت کی تبلیغ کے جرم میں گرفتار کیاـ یہ گرفتار شدہ تبشیری اہلکار کابل شہر کے نادار اور غریب لوگوں کی ناداری اور بے روزگاری سے استفادہ کرکے انہیں تحریف شدہ مسیحیت […]

    امیر الموّمنین عظمتوں کے وارث
    2021-04-24

    امیر الموّمنین عظمتوں کے وارث

    تحریر: محمد رسول بہار امیرلموّمنین کے  بارے   میں زیادہ  اور دلچسپ باتیں کہی  جاسکتی ہیں، کیونکہ وہ تاریخی  لحاظ سے   ایسے  عظیم شخص  تھے  جنہوں نے   ایسے حالات میں اسلام کا علم بلند کئے رکھا جب ہر  شخص جائے پناہ ڈھونڈ رہاتھا۔  انہوں  نے  امت مسلمہ اور خاص طور پر افغانستان کی تاریخ   میں  ایک […]

    عمر ثالث کچی بستی سے امارت تک !

    عمر ثالث کچی بستی سے امارت تک !

    تحریر : امین وردگ اس  بچے   کی زندگی  کے مختصر حالات ملاحظہ فرمائیں جس نے 1339 ھ ش کو کندھار کے  ضلع خاکریز میں  ” چاہِ ہمت ” نامی گاوّں میں میں آنکھ کھولی۔ 5 سال کی  عمر بچپن میں ہی  اپنے   محترم والد ماجد کے سایہ سے محروم ہوئے، خاکریز کی کچی  بستیوں میں […]

    جس نے دین و سیاست کو یک جا کیا

    جس نے دین و سیاست کو یک جا کیا

    ‏‎‎تحریر: مولوی عبدالہادی مجاہد ‏    اسلام میں مذہب اور سیاست میں علیحدگی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ‏    ”دینِ اسلام” مذہب اور سیاست کے درمیان علیحدگی کو تسلیم نہیں کرتا۔ اسلام… اللہ تعالی کی جانب سے انسانوں کے تمام مادی اورروحانی معاملات میں رہنمائی کے لے آیا ‏ہے۔ پیغمبر ﷺنے یہی کام اپنی مبارک زندگی […]

    ایک عہدساز مردِ آفریں!

    ایک عہدساز مردِ آفریں!

    تحریر:سید عبدالرزاق قدرت خداوندی کی عادت یہ رہی ہے کہ جب حالت غیر ہوجائے ،نکلنے کی کوئی کیفیت باقی نہ رہےـ اطمینان کا فقدان ہوجائےـ ہر سو مایوسی کی گھٹائیں چھا جائیں ـ کسی طرف امید کی کوئی کرن نظر نہ آئےـ فکر وخیال ہلاکت کے سوا کچھ نہ سوچےـ ڈھارس بندھنے کے لئے کوئی […]

    2020-04-23

    امیر المومنین: آزادی کا مجسم پیکر

    تحریر: عبد الستار سعید آزادی انسانی بنیادی حقوق میں سے ایک ہے۔ جس طرح انسان اپنی ماں سے آزاد فرد کی حیثیت سے پیدا ہوتا ہے۔ ایسی انسانی برادری ، قوم یا ملک کو بھی آزادی کا حق حاصل ہے۔ جب تک کہ دنیا میں اخلاقی معیار ناگفتہ بہ ہوگئے ، آزادی کو آب و […]

    وہ جسے دنیا بھول نہیں پائے گی

    وہ جسے دنیا بھول نہیں پائے گی

    تحریر: عبدالرزاق آج کے دن ایک شخص اس دنیاکو الوداع کہہ چکا،وہ شخص جو بظاہر تو دنیاچھوڑ چکا،لیکن وہ آج بھی جاوداں ہے،آج بھی ان کاذکر خیر ہرزباں پہ جاری وساری ہے۔ آج بھی ان کانام امتِ مسلمہ کیلیے قابلِ صد افتخار ہے۔ آج بھی دنیاے کفر ان کے نام سے لرزہ بر اندام ہے۔ […]

    go Up