• امروز: Sunday - 12 - May - 2024
  • ساعت :

    اہم خبریں

    تگاب، خونریز لڑائی، دو ٹینک تباہ، 19 اہلکار ہلاک
    2015-10-17

    تگاب، خونریز لڑائی، دو ٹینک تباہ، 19 اہلکار ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں اور امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے درمیان صوبہ کاپیسا ضلع تگاب میں شدید لڑائی لڑی گئی۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز 2015-10-17 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ قلعہ ولی اور باچاصاحت ورسک کے علاقوں میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان تین مرتبہ خونریز لڑائی […]

    روزگان ، کئی کمانڈر  اور 143 اہلکار اسلحہ و گاڑیوں سمیت سرنڈر

    روزگان ، کئی کمانڈر  اور 143 اہلکار اسلحہ و گاڑیوں سمیت سرنڈر

    امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ روزگان ضلع دہراود میں کئی کمانڈر اور 143 اہلکاروں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، جنہوں نے  58 کلاشنکویں، 7 آر پی جی راکٹ،3 مارٹرتوپیں، 2 کوڈن نامی وائرلیس سیٹ، ایک پستول،  4 […]

    سیدآباد اور جلگہ میں خونریز حملے، 26 قتل، 5 ٹینک تباہ

    سیدآباد اور جلگہ میں خونریز حملے، 26 قتل، 5 ٹینک تباہ

    عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان کے سیدآباد اور جلگہ اضلاع میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپرٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-16 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع سیدآباد کے منگلی، عبدالمحی الدین، تنی، سلطان خیل، سالار، ماشین […]

    بادغیس،ضلعی مراکز پر حملہ، کمانڈر سمیت 7 ہلاک، 2 گرفتار، غنائم

    بادغیس،ضلعی مراکز پر حملہ، کمانڈر سمیت 7 ہلاک، 2 گرفتار، غنائم

    عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بادغیس کے سنگ آتش اور غورماچ اضلاع کے مراکز اور دفاعی چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-16 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع سنگ آتش کے مرکز اور آس پاس دفاعی […]

    بدخشان،سیکورٹی فورسز کا حملہ پسپا، 15 قتل، 12 گرفتار، غنائم
    2015-10-16

    بدخشان،سیکورٹی فورسز کا حملہ پسپا، 15 قتل، 12 گرفتار، غنائم

    سیکورٹی فورسز کے حملے کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع وردوج میں اللہ تعالی کی نصرت سے پسپا کردی، جبکہ ضلع بہارک میں گاڑی پر دھماکہ ہوا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کٹھ پتلی فوجوں، پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں نےضلع وردوج کے  تیرگران کے علاقے میں […]

    بغلان،پولیس و فوجیوں پر حملے، 9 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 23 ہلاک

    بغلان،پولیس و فوجیوں پر حملے، 9 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 23 ہلاک

    پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان کے برکہ اور پل خمری اضلاع میں حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کےروز 2015-10-15 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع برکہ کے شہرنو کے علاقے میں مجاہدین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان شدید […]

    تگاب،فوجی کاروان پر مجاہدین کا حملہ، 15 اہلکار ہلاک

    تگاب،فوجی کاروان پر مجاہدین کا حملہ، 15 اہلکار ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کاپیسا ضلع تگاب میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ قلعہ ولی کے علاقے میں مجاہدین نے ضلع آلہ سائی جانے والے فوجی کاروان پر ہلکے و […]

    روزگان،پکتیکا، پکتیا و بادغیس، کمانڈروں سمیت87 سرنڈر

    امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے روزگان، پکتیکا، پکتیا اور بادغیس صوبوں میں کمانڈوروں، رکن ضلعی کونسل سمیت  درجنوں اہلکار مجاہدین سے آملے۔ تفصیل کے مطابق چند عرصہ قبل صوبہ روزگان ضلع خاص روز کے مختلف علاقوں میں کابل انتظامیہ کے 5 کمانڈروں سمیت 57 سیکورٹی […]

    قندوز واقعہ کے متعلق کابل انتظامیہ کی انسانی حقوق کےدعوے منصوبہ ساز  پروپیگنڈہ ہے

    قندوز واقعہ کے متعلق کابل انتظامیہ کی انسانی حقوق کےدعوے منصوبہ ساز  پروپیگنڈہ ہے

    جمعرات کےروز 2015-10-15 کابل انتظامیہ کی مشروطہ انسانی حقوق کے ادارے  نے جو درحقیقت حق سے ناجائز فائدہ کی صورت میں خفیہ مشن کو آگے بڑھاتا ہے، ایک جانبہ الزام لگایا کہ گویا مجاہدین نے قندوز میں لوٹ مار کی ہے۔ عوام کو قتل اور ان پر تجاوز کیا ہے۔ ہم اس ادارے کی دعوؤں […]

    روزگان، مجاہدین کا حملہ، پانچ چوکیاں فتح، 38اہلکار قتل
    2015-10-15

    روزگان، مجاہدین کا حملہ، پانچ چوکیاں فتح، 38اہلکار قتل

    عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان ضلع چارچینہ میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق یخدان کے علاقے میں واقع پانچ روز سے شدید لڑائی کے بعد مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت پانچ چوکیوں پر مکمل طور پر قبضہ جمالی اور وہاں تعینات اہلکاروں […]

    go Up