• امروز: Friday - 17 - May - 2024
  • ساعت :

    خبریں

    2016-07-29

    غزنی  اور میدان میں حملے و دھماکے، 6 سیکورٹی اہلکار ہلاک

    سیکورٹی فورسز پر غزنی اور میدان صوبوں میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر سوا تین بجے صوبہ غزنی ضلع شلگر کے  عالم وال کے علاقے میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے تین فوجی ہلاک جبکہ چوتھا زخمی ہوا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز شام […]

    قندہار اور سرپل،کمانڈر نائب سمیت ہلاک اور کمانڈرکے ہمراہ 4  زخمی

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار اور سرپل صوبوں میں کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب صوبہ قندہار ضلع شوراوک کے بادی کاریز کے علاقے میں واقع چوکی پر ہونے والے حملے میں کمانڈر نجم الدین نائب سمیت ہلاک جبکہ تین اہلکار زخمی ہوئے۔ رپورٹ […]

    ہرات اور ہلمند میں حملے،چار اہلکار ہلاک، اسلحہ غنیمت

    کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہرات اور ہلمند صوبوں میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروزصبح کے وقت صوبہ ہلمند ضلع سنگین کے پی آر ٹی نامی فوجی مرکز میں تعینات دو اہلکاروں کو مجاہدین نے سنائیپرگن سے مار ڈالے۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مغرب کے وقت صوبہ […]

    کابل وبلخ،پولیس چوکی اور جنگجوؤں پر حملے، 4 ہلاکتیں

    پولیس اہلکاروں کی چوکی اور مقامی جنگجوؤں پر کابل اور بلخ صوبوں  میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کےمطابق جمعرات اور جمعہ  کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے نو بجے صوبہ کابل ضلع پغمان کے چوکئی نامی پولیس چیک پوسٹ پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں […]

    قندوز، کمانڈوز اور سیکورٹی فورسز کا حملہ پسپا، 5ہلاک وزخمی

    کمانڈوز اور سیکورٹی فورسز نے صوبہ قندوز ضلع قلعہ ذال کے مرکز پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق کابل انتظامیہ کی سیکورٹی اہلکاروں نے جمعرات اور جمعہ کے روز دو مرتبہ ضلعی مرکز کا کنٹرول حاصل کرنے کی خاطر مجاہدین پر حملہ کیا،جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور دشمن نے اللہ تعالی کی […]

    ہلمند، مجاہدین کا حملہ، دو چوکیاں اور وسیع علاقہ فتح، غنائم

    ہلمند، مجاہدین کا حملہ، دو چوکیاں اور وسیع علاقہ فتح، غنائم

    صوبہ ہلمند ضلع گرمسیر میں کٹھ پتلی فوجوں اور پولیس اہلکاروں کے مراکز پر حملہ ہوا۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ بینادر کے علاقے میں واقع کٹھ پتلی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی چوکیوں اور مراکز پر مجاہدین نے ہلکے […]

    کنڑ، دھماکے، آرمی گاڑی تباہ، 9 اہلکار ہلاک و زخمی

    نام نہاد نیشنل آرمی پر صوبہ کنڑ ضلع سرکانو میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین کی نصب شدہ بموں کے دھماکے ہوئے۔ رپورٹ کےمطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق دن ساڑھے دس بجے منوکنڈاو کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی گاڑی تباہ اور بعد میں تازہ دم اہلکاروں پر ایک اور دھماکہ ہوا، جس […]

    ننگرہار،جنگجوؤں اور فوجیوں پر حملے و دھماکے،دو گاڑیا تباہ،6 ہلاک

    صوبہ ننگرہارکے سرخ رود، پچیرآگام اور بٹی کوٹ اضلاع میں مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر حملے اور دھماکے ہوئے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کےروز شام کے وقت ضلع سرخ رود کے چمتلی کے علاقے میں بم دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار دو فوجی لقمہ اجل بن گئے۔ دوسری جانب […]

    خوست،فوجی کمپائن اور چوکیوں پر حملہ، پانچ اہلکار ہلاک

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ خوست ضلع صبری میں فوجی کمپائن اور چوکیوں پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق علی الصبح پانچ بجے کے لگ بھک مجاہدین نے خلبسات کمپائن اور آس پا چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو تین گھنٹے تک جاری […]

    نجرآب، فوجی کاروان پر مجاہدین کا حملہ، 3 اہلکار ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ چارقلعہ گاؤں کے قریب مجاہدین نے فوجی کاروان  پر حملہ کیا، جس میں تین فوجی ہلاک ہوئے۔

    go Up