• امروز: Tuesday - 14 - May - 2024
  • ساعت :

    خبریں

    2015-06-14

    روزگان،کمانڈوز کے حملے پسپا، دس ہلاک و زخمی

    کمانڈوز نے صوبہ روزگان ضلع چارچینہ میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ کشی ناوہ کے علاقے میں کابل انتطامیہ کے کمانڈوز نے چار مرتبہ مجاہدین پر حملہ کیا،جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، […]

    سنگین و گریشک میں حملے ودھماکے،سات اہلکار ہلاک

    نظم عامہ اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے سنگین اور گریشک اضلاع میں نشانہ بنایا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے چینی ماندہ کے علاقے میں مجاہدین نے گشت کرنے […]

    کنڑ میں کمانڈر سمیت 4 اہلکار ہلاک، 11 زخمی

    صوبہ کنڑ کے سوکئی اور سرکانو اضلاع میں جنگجوؤں اور فوجیوں پرحملے و دھماکے ہوئيں۔ تفصیل کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات  آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع سوکئی میں فوجی بیس کے سامنے جنگجوؤں کی رینجر گاڑی میں مجاہدین کی نصب شدہ مقناطیسی بم کا دھماکہ ہوا،جس […]

    میدان،فوجی مرکز پرحملہ و دھماکے،5ہلاک،1 گرفتار

    صوبہ میدان کے چک، سیدآباد اور جلریز اضلاع میں فوجی مرکز، جنگجوؤں پر حملے و دھماکے ہوئيں۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-14 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ ضلع چک کے علسنگ کے علاقے پتل خیل کے مقام پر مجاہدین نے جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک […]

    خوست،پولیس گشتی پارٹی پر دھماکہ، 2 اہلکار ہلاک

    پولیس اہلکاروں پر صوبہ خوست کے صدر مقام خوست شہر میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-14 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ خوست شہر کے قریب کونڈیو زاڑہ گاؤں کے قریب پولیس اہلکاروں پر ہونے والے چرہ دار بم دھماکہ سے 2 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

    شاہ ولیکوٹ،جنگجوؤں و پولیس پرحملہ،3ہلاکتیں

    پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز 2015-06-13 صبح کے وقت کندلان کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر حملہ کیا، جو شام تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک و […]

    تخار،ضلعی سربراہ اور دو کمانڈر وں سمیت 8 ہلاک

    تخار،ضلعی سربراہ اور دو کمانڈر وں سمیت 8 ہلاک

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار ضلع اشکمش میں جنگجوؤں کی چوکی پر حملہ کیا، جبکہ ضلعی سربراہ کی گاڑی مجاہدین کی نصب شدہ بم سے ٹکراکر تباہ ہوئی۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب مجاہدین نے قرہ تپہ کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر ہلکے و بھاری […]

    2015-06-13

    نوزاد،پولیس و فوجیوں پرحملہ، 12 ہلاک، ٹینک تباہ

    پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع نوزاد میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق لڑائی سنیچر کےروز 2015-06-13 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ بازار کے قریب میان ٹک کے مقام پر مجاہدین نے آپریشن کے لیے آنے والے کٹھ پتلی فوجوں […]

    ہرات،سات چوکیاں اور سات گاؤں فتح، غنائم

    عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات ضلع کشک کہنہ میں کٹھ پتلی فوجوں کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-06-12 صبح کے وقت سینکڑوں مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن کے فوجی مراکز اور چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع […]

    فراہ،صوبائی اٹھارنی جنرل کو مجاہدین نے مار ڈالا

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ کے صدر مقام میں اٹھارنی جنرل کو قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز 2015-06-13 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے فراہ شہر میں گورنرہاؤس کے قریب صوبائی اٹھارنی جنرل نعیم خان کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔

    go Up