احمدآباد، جنگجوؤں پر دھماکے،3 ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں پر صوبہ پکتیا ضلع ا حمدآباد میں دھماکے ہوئيں۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے منگل کےروز 2015-10-06 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ مچلغی کے علاقے میں مقامی جنگجوؤں پر یکے بعدیگرے ہوئيں۔ ذرائع کے مطابق دھماکوں سے ایک جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئيں۔

مقامی جنگجوؤں پر صوبہ پکتیا ضلع ا حمدآباد میں دھماکے ہوئيں۔

رپورٹ کے مطابق دھماکے منگل کےروز 2015-10-06 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ مچلغی کے علاقے میں مقامی جنگجوؤں پر یکے بعدیگرے ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق دھماکوں سے ایک جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئيں۔