کابل

افغانستان اور ازبکستان کے درمیان باہمی تجارت میں اضافہ

افغانستان اور ازبکستان کے درمیان باہمی تجارت میں اضافہ

 

کابل (الامارہ) وزارت صنعت و تجارت کے حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال افغانستان اور ازبکستان کے درمیان 281 ملین ڈالر کا تجارتی لین دین ہوا ہے ۔ وزارت صنعت و تجارت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس میں 23 ملین ڈالر کے برآمدات شامل ہیں ۔
یاد رہے کہ افغانستان سے ازبکستان کو قالین، خشک میوہ جات، تل کا تیل اور پھلوں کا رس برآمد کیا گیا ہے۔