کابل

افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

کابل(بی این اے )
افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز کل سے ہوگا۔

یہ مقابلے کل شارجہ سٹی سٹیڈیم میں کابل کے وقت کے مطابق سہ پہر 3:30 بجے ہوں گے ۔
فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ 31 دسمبر اور آخری میچ 2 جنوری کو کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان دو ایک روزہ پریکٹس میچز ہوئے جس میں افغانستان نے پہلا میچ 109 رنز اور دوسرا میچ 95 رنز سے جیتا تھا۔