شارجہ

افغانستان قومی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان:

افغانستان قومی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان:

 

شارجہ: قومی ٹیم کے بالنگ کوچ حامد حسن انٹرنیشنل کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ گئے۔
آج حامد حسن نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے آغاز سے قبل ایک تقریب کے دوران بین الاقوامی کرکٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
حمید حسن نے 2019ء کو اپنا آخری ون ڈے میچ بھی پاکستان کے خلاف ہی کھیلا تھا۔ آج بطور بالنگ کوچ بھی وہ پاکستان کے خلاف ملک بحیثیت کوچ ریٹائر ہوگئے۔