کابل

افغانستان کا عراق میں آتشزدگی کے سانحے پر افسوس کا اظہار

افغانستان کا عراق میں آتشزدگی کے سانحے پر افسوس کا اظہار

 

کابل ( بی این اے ) امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے عراقی عوام کے ساتھ حمدانیہ شہر میں رات گئے آگ لگنے کی وجہ جس میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔

پیغام جاں بحق ہونے والوں کے لیے جنت اور زخمیوں کے لیے بھی دعا کی گئی ہے۔

عراقی میڈیا کے مطابق حمدانیہ شہر میں شادی کی تقریب میں رات گئے آگ لگنے سے 115 افراد ہلاک اور 250 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔