کابل

افغانستان کی علمی شخصیت شیخ الحدیث مولوی محمد عمر جان اخندزادہ کی شہادت پر امارت اسلامیہ افغانستان کا تعزیتی پیغام۔

افغانستان کی علمی شخصیت شیخ الحدیث مولوی محمد عمر جان اخندزادہ کی شہادت پر امارت اسلامیہ افغانستان کا تعزیتی پیغام۔

یہ جان کر نہایت دکھ ہوا کہ ملک کے ممتاز عالم دین، امارت اسلامیہ افغانستان کی آڈٹ کمیٹی کے رکن اور قندھار کی جہادی مدرسہ کے استاد شیخ الحدیث محمد عمرجان اخندزادہ کو شہید کر دیا گیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون!
امارت اسلامیہ افغانستان اس حادثے کو ملک کے لیے ناقابل تلافی علمی نقصان قرار دیتی ہے۔ مرحوم کے لواحقین، متعلقین اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
علماے کرام کو شہید کیے جانے کی دشمنان اسلام کے اس نوع کے جرائم کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ شیخ الحدیث مولوی محمد عمر جان اخندزادہ کو جنت الفردوس اور متعلقین و اہل خانہ کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔ والسلام
امارت اسلامیہ افغانستان
۱۰/۱۰/۱۴۴۵هـ ق
۳۱/۱/۱۴۰۳هـ ق 2024/4/19 م