الامارہ جہادی اسٹوڈیو” تعلیم و تربیہ” نامی تازہ فلم ریلیز

امارت اسلامیہ کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے ” تعلیم و تربیہ” نامی نئی فلم ریلیز کردی، جو  تعلیمی موضوعات پر مشتمل ہے۔ چالیس منٹ کے دورانیہ  پر مشتمل اس فلم میں ابتدائی  مقدمہ کے بعد ملک کے مختلف صوبوں میں امارت اسلامیہ کے زیر کنٹرول علاقوں میں تعلیمی […]

امارت اسلامیہ کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے ” تعلیم و تربیہ” نامی نئی فلم ریلیز کردی، جو  تعلیمی موضوعات پر مشتمل ہے۔

چالیس منٹ کے دورانیہ  پر مشتمل اس فلم میں ابتدائی  مقدمہ کے بعد ملک کے مختلف صوبوں میں امارت اسلامیہ کے زیر کنٹرول علاقوں میں تعلیمی سرگرمیوں  کی وضاحت کی گئی ہے اور اسی طرح تعلیم و تربیہ کے متعلق امارت اسلامیہ کا مؤقف اور امارت اسلامیہ کے تعلیم و تربیہ کمیشن کے خدام کے متعلق معلومات  شامل ہیں۔

فلم کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے ڈاؤنلوڈ اور براہ راست ملاحظہ کیجیے۔

http://www.shahamat-video.com

https://www.youtube.com/channel/UC8sdKj4NwHhu0D4dzz2zJRg

HD

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Isdarat/TaleemtarbiaHD.mp4

MP4 MD

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Isdarat/TaleemtarbiaMD.mp4

Mobile

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Isdarat/TaleemtarbiaMob.mp4