الہجرہ جہادی اسٹوڈیو “فاتح کاروان نمبر11” فلم ریلیز

الہجرہ جہادی اسٹوڈیو  نے جہادی فلموں کے سلسلے میں ” فاتح کاروان نمبر11″ فلم  ریلیز کرکے شائقین کی خدمت میں اللہ تعالی کی نصرت سے پیش کردی۔ ( الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ) اس تازہ ترین فلم کو دارالحکومت کابل شہر میں  صلیبی نفسیاتی جنگ کے دو  بڑے مراکز(  فرانس ثقافتی مرکز اور طلوع نیوز پر) سرانجام […]

الہجرہ جہادی اسٹوڈیو  نے جہادی فلموں کے سلسلے میں ” فاتح کاروان نمبر11″ فلم  ریلیز کرکے شائقین کی خدمت میں اللہ تعالی کی نصرت سے پیش کردی۔ ( الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ) اس تازہ ترین فلم کو دارالحکومت کابل شہر میں  صلیبی نفسیاتی جنگ کے دو  بڑے مراکز(  فرانس ثقافتی مرکز اور طلوع نیوز پر) سرانجام دیے جانے  والے مبارک  شہیدی حملوں کے لیے مختص کی گئی ہے۔ فلم کے ابتداء میں شہید امیرالمؤمنین ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ کا تذکرہ کیا گیا ہے، اس کے بعد ترتیب وار مسلمانوں پر صلیبی مظالم اور اسلام اور مسلمانوں کے خلاف صلیبی نفسیاتی جنگ کا تعارف، تاریخی پس منظر، خطرات، صلیبی نفسیاتی جنگ کے وسائل، افغانستان میں صلیب اور ان کے غلاموں کی نفسیاتی جنگ کے ایک اہم وسیلے مزدور( میڈیا) کی خباثتوں کو لائے گئے ہیں۔ اس کے بعد ترتیب سے صوبہ خوست کے رہائشی فدائی مجاہد فیض اللہ، صوبہ زابل کے باشندے فدائی مجاہد عبداللہ اور صوبہ ننگرہار کے رہنے والے فدائی مجاہد حافظ عصمت اللہ عاصم کا تعارف، یادگار اور شجاعت  اور  اس کے بعد فرانس ثقافتی مرکز اور طلوع نیوز  پر تابڑتوڑ  حملے سرانجام دینے والوں کا تعارف، تربیت، یادگاری لمحات اور دلچسپ پیغامات  اور مذکورہ حملوں کے متعلق ردعمل کو مختص کیا جاچکا ہے۔

فلم کے ابتداء سے آخرتک مصدقہ تصویری جھلکیاں لائی گئی ہیں اور امارت اسلامیہ کے معروف ترانہ خوان حضرات کے دلچسپ اور جہادی ترانے شامل ہیں۔ فلم کا اختتام طلوع نیوز پر مبارک شہیدی حملے کے متعلق امارت اسلامیہ کے ترجمان جناب ذبیح اللہ مجاہد حفظہ اللہ کا بی بی سی کیساتھ مدلل انٹرویو، صلیبی نفسیاتی جنگ کے اہداف، صلیبی نفسیاتی جنگ سے نمٹنے کے اصول اور فدائین کے عظیم یادگاروں سے  ہوتا ہے۔ اللہ تعالی اسے قبول فرمائے اور اللہ عزوجل  اسے اسلامی اور جہادی دعوت اور صلیبی نفسیاتی جنگ کے روک تھام کا ایک عظیم وسیلہ  اور آپ حضرات کے خوشی کا سبب بنائے۔

آخر میں تمام مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس فلم کی نشر واشاعت میں کسی قربانی سے دریغ نہ کریں۔

فلم کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے مختلف کوالٹی میں ڈاؤنلوڈ اور براہ راست ملاحظہ کیجیے۔

http://www.shahamat-video.com

HD

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alhijrah-Studio/FatehKarwan11HD.mp4

HQ MP4

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alhijrah-Studio/FatehKarwan11HQ.mp4

Mobile MP4

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alhijrah-Studio/FatehKarwan11Mob.mp4

Web flv

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alhijrah-Studio/FatehKarwan11webflv.flv

YouTube Link

https://www.youtube.com/watch?v=jEy4nd4v

 

قابل یاد آوری ہےکہ منبع الجہاد اسٹوڈیو کی ” جانی خیل کی فتح” نامی فلم دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔