الہ سائی،ضلعی، فوجی  اور پولیس مراکز پر حملہ،7 ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کاپیسا ضلع الہ سائی کے ہیڈکوارٹر اور پولیس و فوجی مراکز و چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز 2015-10-08 صبح کے وقت مجاہدین نے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر، فوجی مراکز اور چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کاپیسا ضلع الہ سائی کے ہیڈکوارٹر اور پولیس و فوجی مراکز و چوکیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز 2015-10-08 صبح کے وقت مجاہدین نے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر، فوجی مراکز اور چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے، جس میں اب تک 7 سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق لڑائی کے دوران صلیبی طیاروں نے غلاموں کے مطالبے اور حمایت پر شدید بمباری کی، جس سے تاحال الحمدللہ مجاہدین کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہے۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ