امارت اسلامیہ نے کابل انتطامیہ کے تمام قیدی رہا کردیے

دوحہ معاہدہ کے مطابق، امارت اسلامیہ کا کابل انتظامیہ کے ایک ہزار  قیدی رہا اور ہماری جانب سے یہ عمل مکمل ہوا دوحہ معاہدے کے مطابق  امارت اسلامیہ کی جانب سے پانچ  ہزار قیدیوں کے بدلے میں ایک ہزار قیدیوں کی رہائی کا وعدہ کیا گیا تھا، آج ہماری جانب سے مذکورہ تعداد پوری ہوئی۔ […]

دوحہ معاہدہ کے مطابق، امارت اسلامیہ کا کابل انتظامیہ کے ایک ہزار  قیدی رہا اور ہماری جانب سے یہ عمل مکمل ہوا

دوحہ معاہدے کے مطابق  امارت اسلامیہ کی جانب سے پانچ  ہزار قیدیوں کے بدلے میں ایک ہزار قیدیوں کی رہائی کا وعدہ کیا گیا تھا، آج ہماری جانب سے مذکورہ تعداد پوری ہوئی۔

امارت اسلامیہ کی قیادت نے فیصلہ کرلیا کہ عیدالاضحیٰ  کی مناسبت سے کابل انتظامیہ کے باقی ان  قیدیوں کو بھی رہا کریں،جس کا دوحہ معاہدہ میں وعدہ کیا گیا تھا۔

آج ہرات، فراہ، غور، نیمروز، زابل اور بلخ صوبوں میں 82 قیدیوں کی  رہائی سے امارت اسلامیہ کی جانب سے یہ عمل مکمل ہوا۔

قیدیوں کی رہائی کا عمل اس سال12 اپریل کو شروع ہوا تھا، جو 3 ماہ اور 16 روز کے دوران کمیشن برائے امور قیدی امارت اسلامیہ اس پر قادر ہواکہ  ملک کے 30 صوبوں سے 54 مرحلوں میں کابل انتظامیہ کے 1005 ایک ہزار پانچ قیدیوں کی رہائی کے عمل کو مکمل کریں اور اس سے یہ ظاہر  کریں کہ امارت اسلامیہ مسائل کے پرامن حل کے حصے میں سنجیدہ اور پیش قدم ہے۔

ہماری جانب سے رہائی پانے والے قیدیوں کی تاریخ، تعداد اور مرحلہ وقتافوقتا میڈیا سے شیئر کی گئی ہے اور ایک بارپھر درج ذیل فہرست پیش خدمت ہے۔

محمدسہیل شاہین ترجمان سیاسی دفتر

09 ذی القعدۃ 1441 ھ بمطابق 30 جولائی 2020 ء

 

نمبرشمار صوبہ رہائی پانےوالے افراد کی تعداد تاریخ رہائی
1 قندہار 20 سیکورٹی اہلکار 12 اپریل
2 لغمان 20 سیکورٹی اہلکار 16 اپریل
3 لغمان 20 سیکورٹی اہلکار 17  اپریل
4 قندوز 54 سیکورٹی اہلکار 19 اپریل
5 قندہار 20 سیکورٹی اہلکار 05 مئی
6 ہرات 49 سیکورٹی اہلکار 07 مئی
7 بادغیس 17 سیکورٹی اہلکار 10 مئی
8 فاریاب 36 سیکورٹی اہلکار 11 مئی
9 جوزجان 15 ق سیکورٹی اہلکار 12 مئی
10 سرپل 6 سیکورٹی اہلکار 12 مئی
11  بغلان 50 سیکورٹی اہلکار 28 مئی
12 قندوز 44 سیکورٹی اہلکار 29 مئی
13 بلخ 37 سیکورٹی اہلکار 30 مئی
14 لوگر 15 سیکورٹی اہلکار 30 مئی
15 پکتیا 6 سیکورٹی اہلکار 30 مئی
16 خوست 9 سیکورٹی اہلکار 30 مئی
17 پکتیکا 3 سیکورٹی اہلکار 31 مئی
18 فراہ 32 سیکورٹی اہلکار 05 جون
19 نیمروز 7 سیکورٹی اہلکار  05 جون
20 روزگان 15 سیکورٹی اہلکار 09 جون
21 زابل 8 سیکورٹی اہلکار 10 جون
22 غزنی 49 سیکورٹی اہلکار 11 جون
23 میدان 16 سیکورٹی اہلکار 11 جون
24 پروان 8 سیکورٹی اہلکار 12 جون
25 سمنگان 4 سیکورٹی اہلکار 12 جون
26 کاپیسا 10 سیکورٹی اہلکار 12 جون
27 کابل 2 سیکورٹی اہلکار 16 جون
28 ہلمند ایک سیکورٹی اہلکار 16 جون
29 لغمان 34 سیکورٹی اہلکار 17 جون
30 ننگرہار 5 سیکورٹی اہلکار 21 جون
31 نورستان 5 سیکورٹی اہلکار 21 جون
32 لوگر 4 سیکورٹی اہلکار 21 جون
33 ہلمند 20 سیکورٹی اہلکار 25 جون
34 بدخشان 34 سیکورٹی اہلکار 27 جون
35 تخار 21 سیکورٹی اہلکار 28 جون
36 قندوز 20 سیکورٹی اہلکار 29 جون
37 بغلان 20 سیکورٹی اہلکار 30 جون
38 غور 15 سیکورٹی اہلکار 02جولائی
39 غور 17 سیکورٹی اہلکار 03 جولائی
40 قندہار 10 سیکورٹی اہلکار 05 جولائی
41 قندہار 25 سیکورٹی اہلکار 06 جولائی
42 لوگر 8 سیکورٹی اہلکار 07 جولائی
43 پکتیکا 3 سیکورٹی اہلکار 07 جولائی
44 ہلمند 30 سیکورٹی اہلکار 08 جولائی
45 بلخ 16 سیکورٹی اہلکار 21 جولائی
46 تخار 20 سیکورٹی اہلکار 26 جولائی
47 قندوز 17 سیکورٹی اہلکار 26 جولائی
48 بغلان 16 سیکورٹی اہلکار 28 جولائی
49 لوگر 12 سیکورٹی اہلکار 28 جولائی
50 زابل 22 سیکورٹی اہلکار 30 جولائی
51 فراہ 21 سیکورٹی اہلکار 30 جولائی
52 نیمروز 7 سیکورٹی اہلکار 30 جولائی
53 ہرات 19 سیکورٹی اہلکار 30 جولائی
54 غور 11 سیکورٹی اہلکار 30 جولائی
55 بلخ ایک سیکورٹی اہلکار 30 جولائی
ٹوٹل   ایک ہزار پانچ سیکورٹی اہلکار