امارت اسلامیہ کے سابق ترجمان مولوی عبدالحئی مطمئن کی وفات کے بابت تعزیتی پیغام

المناک اطلاع ملی ہےکہ امارت اسلامیہ کے سابق ترجمان اور قندہار انفارمیشن اورکلچر محکمہ کے سابق ڈائریکٹر مولوی عبدالحئی مطمئن صاحب طویل علالت کے بعد  وفات پاگئے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ مرحوم مطمئن کی وفات کی وجہ سے ان کے خاندان،عزیز واقارب اور لواحقین کو دل کی گہرائیوں سے تعزیت پیش کرتے ہیں، […]

المناک اطلاع ملی ہےکہ امارت اسلامیہ کے سابق ترجمان اور قندہار انفارمیشن اورکلچر محکمہ کے سابق ڈائریکٹر مولوی عبدالحئی مطمئن صاحب طویل علالت کے بعد  وفات پاگئے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ

مرحوم مطمئن کی وفات کی وجہ سے ان کے خاندان،عزیز واقارب اور لواحقین کو دل کی گہرائیوں سے تعزیت پیش کرتے ہیں، اللہ تعالی  مطمئن صاحب کی مغفرت اور انہیں جنت نصیب فرمائے اور ان کے خاندان کو صبرجمیل اور اجر جزیل عطا فرمائے۔

اللہ تعالی مرحوم کی تمام خدمات، جہاد، ہجرت اور تکالیف کو اپنے دربار میں قبول میں فرمائے۔  والسلام

امارت اسلامیہ افغانستان

10 جمادی الثانی 1442 ھ بمطابق 23 جنوری 2021 ء