بادغیس،جارح وکٹھ پتلی فوجوں پر حملہ، کمانڈر سمیت 5 ہلاک

جارح وکٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بادغیس کے صد رمقام قلعہ نوشہر اور ضلع سنگ آتش میں حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مغرب کے وقت ضلع سنگ آتش کے آب کمری کے علاقے میں  مجاہدین نے جارح وکٹھ پتلی فوجو ں پر حملہ کیا، جو تاحال جاری […]

جارح وکٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بادغیس کے صد رمقام قلعہ نوشہر اور ضلع سنگ آتش میں حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مغرب کے وقت ضلع سنگ آتش کے آب کمری کے علاقے میں  مجاہدین نے جارح وکٹھ پتلی فوجو ں پر حملہ کیا، جو تاحال جاری ہے، جس میں اب کماندر سمیت 5 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئيں۔

ذرائع  کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے  دو مجاہدین بھی زخمی ہوئيں۔

واضح رہے کہ مجاہدین نے ایک روز قبل مذکورہ ضلع کے متعدد علاقوں سے دشمن کو مار بھگایا تھا اور ان علاقوں کاکنٹرول حاصل کرنے کے لیے دشمن کوشش کررہا ہے۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ

صوبائی دارالحکومت قلعہ نو شہر سے اطلاع ملی ہےکہ جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ سنجتک کے علاقے میں واقع پولیس اہلکاروں کی دو چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو  ڈيڑھ گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ دواوی کے علاقے میں واقع فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے اسی نوعیت کا حملہ کیا، لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکا۔