بادغیس،شرعی حد کا نفاذ، قاتل قصاص

صوبہ بادغیس ضلع درہ میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قاتل کو قصاص کردیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز صبح کے وقت گلرختی کے علاقے میں مجاہدین نے ایک قاتل گل احمد ولد عبدالقیوم کو  تینوں شرعی عدالتوں کے حکم پر مجمع عام میں مقتول کے ورثاء کی جان سے  قصاصا قتل کردیا گیا۔ […]

صوبہ بادغیس ضلع درہ میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قاتل کو قصاص کردیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز صبح کے وقت گلرختی کے علاقے میں مجاہدین نے ایک قاتل گل احمد ولد عبدالقیوم کو  تینوں شرعی عدالتوں کے حکم پر مجمع عام میں مقتول کے ورثاء کی جان سے  قصاصا قتل کردیا گیا۔

واضح رہےکہ گل احمد نے دو ماہ قبل امرالدین نامی شخص کو شہید کردیا تھا اور مجاہدین نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے مقتول کو گرفتار کرلیا۔