بادغیس، جنگجو موٹرسائیکل اور کلاشنکوفوں سمیت سرنڈر

نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو نے صوبہ بادغیس ضلع قادس میں مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز شام کے وقت کندلان کے علاقے میں نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے ایک موٹرسائیکل، دو کلاشنکوفوں اور دیگر فوجی سازوسامان کے ہمراہ مجاہدین سے آملے۔

نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو نے صوبہ بادغیس ضلع قادس میں مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز شام کے وقت کندلان کے علاقے میں نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے ایک موٹرسائیکل، دو کلاشنکوفوں اور دیگر فوجی سازوسامان کے ہمراہ مجاہدین سے آملے۔