بادغیس، کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ، ٹینک تباہ، دو اہلکار ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ بادغیس ضلع غورماچ میں حملہ کیا۔ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-25 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ ربا کمبے کے قریت کٹھ پتلی فوجوں پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ بادغیس ضلع غورماچ میں حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-25 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ ربا کمبے کے قریت کٹھ پتلی فوجوں پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں ٹینک تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک ہوئیں۔