بادغیس:بالامرغاب کٹھ پتلی اپنے 5بیسوں سے فرار

صوبہ بادغیس کے بالامرغاب ضلع کے مجاھدین سے اطلاع ملی ہے کہ گزشتہ شب 22اگست کومذکورہ ضلع کے منگان داکازوکے علاقے میں کٹھ پتلی اپنے 5بیسوں سے فرارہوئے ہیں۔ دشمن کے فرارہوتے ہی پوراعلاقہ مجاھدین کے کنٹرول میں آیا۔ فرارکاواقعہ اس وقت پیش ایا جب فورسزکی جانب سے گزشتہ 5روزسے مذکورہ ضلع کے غروتوکے علاقے […]

صوبہ بادغیس کے بالامرغاب ضلع کے مجاھدین سے اطلاع ملی ہے کہ گزشتہ شب 22اگست کومذکورہ ضلع کے منگان داکازوکے علاقے میں کٹھ پتلی اپنے 5بیسوں سے فرارہوئے ہیں۔

دشمن کے فرارہوتے ہی پوراعلاقہ مجاھدین کے کنٹرول میں آیا۔

فرارکاواقعہ اس وقت پیش ایا جب فورسزکی جانب سے گزشتہ 5روزسے مذکورہ ضلع کے غروتوکے علاقے میں آپریشن شروع کیاگیاتھا۔جسکومجاھدین کی طرف سے شدیدمزاحمت کاسامناکرناپڑرہاہے۔اسی لیے دشمن شکست سے دوچارہے۔