بالابلوک، ہیڈکوارٹر، چوکیوں اور کاروان پر حملہ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ ضلع بالابلوک کے مرکز، چوکیوں اور کاروان پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور آس پاس دفاعی چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ ضلع بالابلوک کے مرکز، چوکیوں اور کاروان پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور آس پاس دفاعی چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب صوبہ ہرات سے آنے والے فوجی کاروان نے مجاہدین پر تین مرتبہ حملہ کیا، جنہیں اللہ تعالی کی نصرت اور مجاہدین کی شدید مزاحمت سے پسپائی کاسامنا ہوا۔

واضح رہےکہ ضلعی مرکز گذشتہ پانچ روز سے مجاہدین کی شدید محاصرے کی حالت میں ہے۔