بدخشان،فوجیوں اور جنگجوؤں پر حملہ، پانچ اہلکار ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع تگاب میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز 31/دسمبر 2015ء سہ پہر کے وقت خنبک آب کے علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان شدید چھڑگئی،جس کے نتیجے میں5 سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 7 زخمی […]

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع تگاب میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز 31/دسمبر 2015ء سہ پہر کے وقت خنبک آب کے علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان شدید چھڑگئی،جس کے نتیجے میں5 سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوئيں۔