بدخشان،کمانڈر سمیت 11 قتل، 19 لاشیں عمائدین کے سپرد

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع بہارک میں حملہ کیا، جبکہ ضلع وردوج میں مارے جانے والے فوجیوں کی لاشیں مزدور دشمن کے حوالے کردیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق پیر کےروز 2015-10-05 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ ضلع بہارک کے یخشیر کے علاقے میں مقامی […]

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع بہارک میں حملہ کیا، جبکہ ضلع وردوج میں مارے جانے والے فوجیوں کی لاشیں مزدور دشمن کے حوالے کردیے گئے۔

اطلاعات کے مطابق پیر کےروز 2015-10-05 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ ضلع بہارک کے یخشیر کے علاقے میں مقامی جنگجوؤں کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا، جس کے نتیجے میں کمانڈر آغا سمیت 11 شرپسند ہلاک ہوئيں۔

ذرائع کے ہلاک شدہ گان کی لاشیں تاحال وہاں پڑے ہوئے ہیں۔

ضلع وردوج سے اطلاع ملی ہےکہ مجاہدین نے پیرکےروز دو پہر کے وقت لڑائی کے دوران مارے جانے 19 کٹھ پتلی فوجوں کی  لاشوں کو  قبائلی عمائدین  کی ثالثی میں مزدور دشمن کے حوالے کردیے۔