بدخشان، ضلعی مرکز فتح، 29 ہلاک و زخمی، گاڑیاں و اسلحہ غنیمت

الخندق آپریشن کےسلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع کوہستان کے مرکز پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق تین روز قبل امارت اسلامیہ کے سپیشل فورس نے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈ کوارٹر  اور آس پاس چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو تین تک جاری رہا، جس […]

الخندق آپریشن کےسلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع کوہستان کے مرکز پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق تین روز قبل امارت اسلامیہ کے سپیشل فورس نے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈ کوارٹر  اور آس پاس چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو تین تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے پولیس ہیڈکوار اور چوکیاں پہلے ہی فتح ہوئيں اور ضلعی مرکز  کا کنٹرول مجاہدین نے ایک روز قبل سنبھال لیا، اس کے علاوہ4 اعلی آفسروں سمیت 11 سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 14 زخمی اور دیگر فرار ہوئے  اور مجاہدین نے آپریشن کے دوران تین فوجی رینجر گاڑیاں اور کافی مقدار میں مختلف النوع ہلکے وبھاری ہتھیار  و فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔

واضح رہےکہ لڑائی کے دوران دو مجاہدین بھی جام شہادت نوش فرماگئے۔ تقبلہمااللہ