بدخشان، مجاہدین نے کشم ضلعی سربراہ مار ڈالا

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع کشم کے سربراہ کو مار ڈالا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-24 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلعی سربراہ عبدالجبار مصدق ضلعی مرکز کے قریب محافظوں سمیت پیدل جارہا تھا، جنہیں مجاہدین نے  ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا، جس کے […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع کشم کے سربراہ کو مار ڈالا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-24 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلعی سربراہ عبدالجبار مصدق ضلعی مرکز کے قریب محافظوں سمیت پیدل جارہا تھا، جنہیں مجاہدین نے  ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ گورنر مصدق  دو محافظوں سمیت موقع پر ہلاک ہوا۔

واضح رہے کہ عبدالجبار مذکورہ ضلع کے رہائشی اور اس سے قبل ارگو اور باشند اضلاع سربراہ بھی رہ چکا تھا۔