بدخشان، وسیع علاقے فتح، دو اینٹلے جنس اہلکار سرنڈر

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع داریم میں جنگجوؤں پر حملہ کیا،جبکہ ضلع راغستان میں دو اینٹلے جنس سروس اہلکار مخالفت سے دستبردار ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ ضلع داریم کے مربوطہ علاقوں میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع داریم میں جنگجوؤں پر حملہ کیا،جبکہ ضلع راغستان میں دو اینٹلے جنس سروس اہلکار مخالفت سے دستبردار ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ ضلع داریم کے مربوطہ علاقوں میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے، جس میں اب تک مجاہدین نے وسیع علاقے سے دشمن کا صفایا کروایا اور ساتھ ہی کٹھ پتلیوں کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا۔

دوسری جانب بدھ کےروز سہ پہر کے وقت ضلع راغستان کے مربوطہ علاقے میں خفیہ ادارے کی دو کارکنوں سمیع اللہ ولد عبداللہ اور عبدالقدوس ولد عبدالحمید نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین سے آملے۔