بدخشان، پولیس ہیڈکوارٹر و چوکیاں فتح، 21 ہلاک و زخمی، غنائم

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع کوہستان کے مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور چوکیوں  پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز علی الصبح مجاہدین نے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور آس پاس چوکیوں پر ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ […]

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع کوہستان کے مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور چوکیوں  پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز علی الصبح مجاہدین نے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور آس پاس چوکیوں پر ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے پولیس ہیڈ کوارٹر ، آس پاس تمام چوکیاں اور وسیع علاقے فتح ہونے کے علاوہ  تین آفسروں سمیت 13 اہلکار ہلاک جبکہ 8 زخمی اور ایک رینجر گاڑی تباہ ہوئی اور ساتھ ہی مجاہدین نے کافی مقدار میں مختلف النوع ہلکے و بھاری ہتھیار غنیمت کرلی۔

واضح رہےکہ ضلعی مرکز شدید محاصرے کی حالت میں ہے اور مجاہدین کے حملے جاری ہیں۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ