بدخشان میں دعوت و ارشاد کا اجلاس/ تصاویر

کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ  کے عہدیداروں نے صوبہ بدخشان ضلع تگاب میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا، جس میں مساجد کے اماموں، قبائلی رہنماؤں اور بااثر اشخاص نے شرکت کی۔ اجلاس میں بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت، منشیات سے بچاؤ، نماز باجماعت اور دیگر اصلاحی امور پر بحث کی گئی اور […]

کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ  کے عہدیداروں نے صوبہ بدخشان ضلع تگاب میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا، جس میں مساجد کے اماموں، قبائلی رہنماؤں اور بااثر اشخاص نے شرکت کی۔ اجلاس میں بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت، منشیات سے بچاؤ، نماز باجماعت اور دیگر اصلاحی امور پر بحث کی گئی اور تمام حضرات نے مجاہدین کو یقین دلایا کہ بھرپور قوت سے منکرات کی روک تھام اور فحاشی کے سدباب میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔

تصاویر