بدخشان میں 20 مسلح افراد کا مجاہدین سے جہاد میں شرکت

صوبہ بدخشان ضلع یمگان میں بیس مسلح افراد نے امارت اسلامیہ کے مجاہدین کیساتھ جہاد میں شرکت کا اعلان کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز2015-07-22 مذکورہ ضلع کے خانقاہ کے  علاقے میں مولوی انعام اللہ کی سرکردگی میں بیس مسلح افراد نے مجاہدین کے حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں جاری مقدس جہاد […]

صوبہ بدخشان ضلع یمگان میں بیس مسلح افراد نے امارت اسلامیہ کے مجاہدین کیساتھ جہاد میں شرکت کا اعلان کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز2015-07-22 مذکورہ ضلع کے خانقاہ کے  علاقے میں مولوی انعام اللہ کی سرکردگی میں بیس مسلح افراد نے مجاہدین کے حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں جاری مقدس جہاد میں عملی طور پر شرکت کا اعلان کیا۔

ذرائع کے مطابق شرکت کرنے والے افراد نے عملی طور پر جہاد میں حصہ لینے کا اعلان کیا اور عزم کا اظہار کرتے ہوئے علاقے اور ملک سے بیرونی افواج اور کٹھ پتلی انتظامیہ کی سیکورٹی اہلکاروں کو مار بھگانے تک اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔

دوسری جانب مجاہدین نے آنے والے مسلح مجاہدین کا پرتپاک استقبال کیا۔

واضح رہےکہ اس سے قبل بھی بدخشان، جوزجان،زابل وغیرہ صوبوں میں 27 اہلکار مجاہدین کے صفوف میں شامل ہوئے تھے۔