بدخشان میں 500 گھرانوں کا مجاہدین کی حمایت کا اعلان

کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کے کارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں بدخشان، پکتیکا اور سمنگان صوبوں میں اعلی حکام نے مجاہدین کی حمایت کا اعلان کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صوبہ بدخشان ضلع یفتل پاین کے رہائشی مولوی عبدالقدیر کی قیادت میں 10 علماء کرام نے امارت اسلامیہ کے […]

کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کے کارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں بدخشان، پکتیکا اور سمنگان صوبوں میں اعلی حکام نے مجاہدین کی حمایت کا اعلان کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صوبہ بدخشان ضلع یفتل پاین کے رہائشی مولوی عبدالقدیر کی قیادت میں 10 علماء کرام نے امارت اسلامیہ کے مجاہدین کی حمایت  اور مسلح جہاد میں بھرپور شرکت  کا اعلان کیا۔مولوی صاحب کی شمولیت سے بہمند درہ اور والک گاؤں کے 500 گھرانوں  پر امارت اسلامیہ کے سفید پرچم لہرانے لگے۔

اسی طرح ارغنج خواہ اور کشم اضلاع کے رہائشی 2 سیکورٹی اہلکار ذکراللہ ولد عبدالحکیم اور صدام ولد عبدالخلیل نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے۔

دوسری جانب صوبہ پکتیکا ضلع اومنہ کے باشندوں 2 پولیس اہلکار سورگل ولد کریم اور بنگل ولد میرداد جب کہ صوبہ سمنگان ضلع حضرت سلطان کے باشندے پولیس اہلکار محمدظاہر ولد محمدنادر نے مجاہدین کی دعوت کو لبیک کہہ کر مخالفت سے دستبرداری کا اعلا ن کیا۔