بدخشان وزابل، پولیس چیف سمیت 13 کمانڈوز قتل، غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے الخندق آپریشن کے سلسلے میں بدخشان اور زابل صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز دوپہر کے وقت صوبہ بدخشان ضلع تیشکان کے  سوکان کے دیمری کے علاقے میں کمانڈوز نے مجاہدین پر حملہ کیا،جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑگئی، جو شام  […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے الخندق آپریشن کے سلسلے میں بدخشان اور زابل صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز دوپہر کے وقت صوبہ بدخشان ضلع تیشکان کے  سوکان کے دیمری کے علاقے میں کمانڈوز نے مجاہدین پر حملہ کیا،جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑگئی، جو شام   تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں 9 کمانڈوز ہلاک جبکہ متعدد زخمی اور دیگر  فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

دوسری جانب پیر کےروز شام کے وقت صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے باوڑی کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں صوبائی نائب پولیس چیف کمانڈر مزمل سمیت تین اہلکار قتل ہوئے اور مجاہدین نے ایک رینجر گاڑی، ایک ہیوی مشین گن، ایک سنائیپرگن ، دو کلاشنکوفیں اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔