بدخشان وغزنی فتوحات، 33  ہلاک و زخمی، پانچ ٹینک تباہ

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بدخشان اور غزنی صوبوں میں کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کے آرزو اور سردار قلعہ جبکہ ضلع شلگر کےمربوطہ پکتیکا، غزنی شاہراہ کے آس پاس خانے قلعہ، امین قلعہ […]

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بدخشان اور غزنی صوبوں میں کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کے آرزو اور سردار قلعہ جبکہ ضلع شلگر کےمربوطہ پکتیکا، غزنی شاہراہ کے آس پاس خانے قلعہ، امین قلعہ سلطان باغ او رچاردیوار کے علاقوں میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی دن بھر جاری ہے، جس کے نتیجے میں پانچ فوجی ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 12 اہلکار ہلاک جبکہ 16 زخمی اور دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

واضح رہےکہ مذکورہ علاقے مجاہدین کے کنٹرول میں ہےاور دشمن نے شاہراہ کھولنے کی سرتوڑ کوشش کی، لیکن اللہ تعالی کی نصرت سے شکست سے روبرو ہوا۔

ذرائع کے مطابق لڑائی کے دوران ایک مجاہد شہید جبکہ پانچ زخمی اور کٹھ پتلی فوجوں نے معمول کے مطابق سویلین آباد کو بھاری ہتھیاروں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں ‎سردار قلعہ کے علاقے میں دو افراد شہید جبکہ چار بچے زخمی ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

صوبہ بدخشان سے موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز شام کے وقت کمانڈوز اور کٹھ پتلی فوجوں نے ضلع کوہستان کے مرکز کا کنٹرول حاصل کرنے کی خاطر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور دشمن سے وسیع علاقے سرخ لالہ، فرشتجاہ اور کلوخک چھینے کے علاوہ تین چوکیوں پر  بھی قبضہ  جمالی اور اس دوران لڑائی کے دوران  دو کمانڈوز ہلاک جبکہ تین زخمی  اور دیگر مغرب کے وقت علاقے کو چھوڑ کر شرمندگی کی حالت میں فرار ہوئے۔

واضح رہے کہ مجاہدین نے چند روز قبل کوہستان کے مرکز فتح کرلی۔ تفصیل کے لیے یہاں کلک کیجیے۔