بدخشان و تخار،فوجی مرکز اورچوکیاں فتح، 30 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے الخندق آپریشن کے سلسلے میں بدخشان اور تخار صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع تیشکان  کے مربوطہ علاقوں میں دشمن کے  خلاف کاروئی کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے الخندق آپریشن کے سلسلے میں بدخشان اور تخار صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع تیشکان  کے مربوطہ علاقوں میں دشمن کے  خلاف کاروئی کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے فوجی مرکز، 8 چوکیاں اور درجنوں گاؤں فتح ہونے کے علاوہ 14 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی اور دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

ذرائع کے مطابق دشمن کی جوابی فائرنگ سے  تین مجاہدین بھی زخمی ہوئے۔

واضح رہےکہ مجاہدین کی پیش قدمی اللہ تعالی کی نصرت سے جاری ہے۔