بدخشان چوکیاں فتح، تین کمانڈروں سمیت 23 ہلاک، دشمن کا دعوہ من گھڑت

گذشتہ دو روز سے صوبہ بدخشان ضلع راغستان کا مرکز اور آس پاس چوکیاں مجاہدین کے شدید حملوں کے زد میں ہے اور وہاں پچاس مجاہدین کی شہادت یا زخمی ہونے کا دعوہ من گھڑت اور بےبنیاد ہے۔ گذشتہ دو روز آپریشن کے دوران مجاہدین نے کئی چوکیاں کا کنٹرول حاصل کرنے کے علاوہ تین […]

گذشتہ دو روز سے صوبہ بدخشان ضلع راغستان کا مرکز اور آس پاس چوکیاں مجاہدین کے شدید حملوں کے زد میں ہے اور وہاں پچاس مجاہدین کی شہادت یا زخمی ہونے کا دعوہ من گھڑت اور بےبنیاد ہے۔

گذشتہ دو روز آپریشن کے دوران مجاہدین نے کئی چوکیاں کا کنٹرول حاصل کرنے کے علاوہ تین اہم کمانڈروں کورمحب اللہ، خال محمد اور پہلوان خسرو سمیت 23 پولیس اہلکار اور جنگجو ہلاک ہوئےجبکہ ڈسٹرکٹ پولیس کمانڈر ضابط اسحق کے ہمراہ متعدد زخمی ہوئے ہیں  اور ساتھ ہی مجاہدین نے کافی مقدار میں مختلف النوع ہلکے و بھاری ہتھیار اور فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا ہے۔

دشمن کے جوابی فائرنگ کے دوران تین مجاہدین شہید جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں۔ تقبلہم اللہ

ضلعی مرکز اور پولیس ہیڈ کوارٹر مجاہدین کے شدید محاصرے میں ہے، سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب امریکی طیاروں  نے غلاموں کی تعاون سے علاقے پر بمباری کی، جس سے الحمدللہ مجاہدین یا شہریوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔

علاقے میں مذکورہ نقصان کے علاوہ مجاہدین کو مزید خسارہ نہیں پہنچا اور دشمن نے جو رپوٹیں شائع کیں، وہ بے بنیاد اور من گھڑت ہے، دشمن ایسی افواہات پھیلانے سے معمول کے مطابق حواس باختہ فوجیوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتا ہے  اور اپنی نقصانات سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کرتا ہے۔

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ

28/رمضان المبارک 1437 ھ بمطابق 03/ جولائی 2016ء