بغلان، تالہ وبرفک ضلعی مرکز فتح، 2 ٹینک ، 5 گاڑیاں و کافی اسلحہ غنیمت

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع تالہ وبرفک میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق مجاہدین نے پیر کےروز ضلعی مرکز، پولیس ہیڈ کوارٹر اور آس پاس چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت […]

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع تالہ وبرفک میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق مجاہدین نے پیر کےروز ضلعی مرکز، پولیس ہیڈ کوارٹر اور آس پاس چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈ کوارٹر اور تمام چوکیاں فتح ہوئیں اور وہاں تعینات اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، جن کی لاشیں تاحال وہاں پڑی ہوئیں اور مجاہدین نے دو فوجی ٹینک، پانچ رینجر گاڑیاں، کافی مقدار میں مختلف النوع ہلکے و بھاری ہتھیار اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلی اور دو گاڑیاں تباہ بھی تباہ ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق آپریشن میں درجنوں اہلکار ہلاک اور متعدد گرفتار ہوئے ہیں ۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ