بغلان، جنگجوؤں پر حملہ، دو شرپسند ہلاک

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع دوشی میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز سہ پہر کے وقت سنگ سلاخ کے علاقے میں نہانے جانے والے جنگجوؤں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں دو شرپسند ہلاک ہوئے۔

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع دوشی میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کےروز سہ پہر کے وقت سنگ سلاخ کے علاقے میں نہانے جانے والے جنگجوؤں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں دو شرپسند ہلاک ہوئے۔